پروفائل

پرنٹ کریں

را?ا ?ح?د ارشد

پی پی ۔ 171 (ننکانہ صاحب ۔ II)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • سپیشل اسسٹنٹ برائے وزیراعلی: .
    رکن: سپیشل کمیٹی نمبر 1, اسپیشل کمیٹی نمبر 9
  • تعلیمی قابلیت
  • بی اے
  • پیشہ
  • تاجر
    تعلیم دان
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp171@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • را?ا ب??د خا?
  • تاریخ پیدائش
  • 13 جنوری 1970ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ش?خ?پ?رہ
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

رانا محمد ارشد ولد رانا بلند خان 13 جولائی 1970 کو شیخوپورہ میں  پیداہوئے ۔ آپ نے 1990 میں پنجاب یونیورسٹی  لاہور سے گریجوایشن کی ۔ آپ 1997-99 کے دوران یونین کونسل نمبر 120 کے رکن رہے اور 2001-08 کے دوران  تین ادوار میں یونین کونسل  کے ناظم رہے ۔ آپ2008-13 کے  دوران  پنجاب اسمبلی کے رکن رہے  اور بطور پارلیمانی  سیکرٹری  برائے ٹورازم  خدمات  سرانجام دیتے رہے ۔ آپ  ایک کاروباری  شخصیت  اور ماہر تعلیم ہیں جو 2013 کے عام انتخابات  میں مسلسل  دوسری مرتبہ  پنجاب  اسمبلی کے رکن  منتخب ہوئے  اور بطور پارلیمانی  سیکرٹری  برائے انفارمیشن  اینڈ کلچر  فرائض  سرانجام  دے رہے ہیں ۔ آپ  نے  برطانیہ ، سعودی عرب ، فرانس ، جرمنی ،سپین ،قطر ،دوبئی اور امریکہ کے دورے کیے ۔

 

مستقل پتہ

  1. Chak No.50/R.B. Umarpur Tawana, Tehsil Shahkot, District Nankana Sahib.
  2. 1-Khurram Block, Opp., Cantt Public School, Canal Bank Housing Scheme, Harbanspura, Lahore.

رہائشی :  042-37572747 , موبائل :  0300-9458180 , فیکس :  042-37573225

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
لوکل گورنمنٹ ممبر یونین کونسل نمبر 120 1997-99
لوکل گورنمنٹ ناظم یونین کونسل 2001-08
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے / پارلیمانی سیکرٹری برائے سیاحت و کھیل 2008-13
پنجاب گورنمنٹ پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعت و ثقافت 12-12-13 to 26-11-16

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
ریاست ہائے متحدہ امریکہ
فرانس
جرمنی
قطر
سعودی عرب
اسپین
متحدہ عرب امارات

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات