پروفائل

پرنٹ کریں

??ک ز?ا??ر??? ??گر

پی پی ۔ 172 (ننکانہ صاحب ۔ III)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: آبکاری,محصولات
  • تعلیمی قابلیت
  • ایل ایل بی
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp172@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • ??ک اح?د د?? ??گر
  • تاریخ پیدائش
  • 06 جنوری 1960ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ش?خ?پ?رہ
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

ملک ذوالقرنین ڈوگر  ولد ملک احمد دین ڈوگر  6 جنوری 1960 کو شیخوپورہ میں پیداہوئے ۔ آپ نے  1990 میں پنجاب لاء کالج  لاہور سے ایل ایل بی کی ڈگری حاصل کی ۔آپ 1979 کے دوران یونین کونسل  مانگٹانوالہ  کے وائس چیئرمین  خدمات سرانجام دیتے رہے  اور 1991 کے دوران  ضلع کونسل شیخوپورہ  کے ممبر رہے ۔ آپ 1997 میں پہلی مرتبہ  صوبائی اسمبلی پنجاب  کے رکن بنے  اور 2002 میں دوبارہ  رکن اسمبلی  منتخب ہوئے ۔2013 کے عام انتخابات  میں تیسری مرتبہ  پنجاب  اسمبلی کے رکن  منتخب ہوئے ۔

 

مستقل پتہ

  1. 89-Z, Housing Colony Nankana Sahib, Tehsil & District Nankana Sahib.

رہائشی :  042-37211211 , موبائل :  0300-4111011

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
لوکل گورنمنٹ وائس چیئرمین یونین کونسل مانگٹوالہ 1979
لوکل گورنمنٹ چیئرمین یونین کونسل مانگٹوالہ 1983
ضلع کونسل ممبر، ضلع شیخوپورہ 1991
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 1997-99, 2002-07

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات