پروفائل

پرنٹ کریں

جناب جا??د ع?اؤا?د?? ساجد

پی پی ۔ 186 (اوکاڑہ ۔ II)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: زراعت
  • تعلیمی قابلیت
  • بی اے
  • پیشہ
  • کاشتکار
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp186@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • ??ھدر? ع?اؤا?د??
  • تاریخ پیدائش
  • 27 مارچ 1965ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ا?کا?ہ
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب  جاوید علاؤالدین ساجد ولد چودھری علاؤالدین 27 مارچ 1965 کو رینالہ خورد ،اوکاڑہ میں پیدا ہوئے۔آپ نے 1990 میں پنجاب یونیورسٹی لاہور سے گریجوایشن کی۔آپ  ایک زمیندار ہیں ۔جو 1998-99 کے دوران ڈسٹرکٹ کونسل اوکاڑہ کے ممبر رہے۔ 2002-07اور آپ 2008-13 کے  دوران پنجاب اسمبلی کے رکن  رہےاور 2013 کے عام انتخابات میں مسلسل تیسری دفعہ رکن اسمبلی منتخب ہوئے ۔1997-99 کے دوران آپ کے انکل چودھری ضیاؤالدین رکن صوبائی اسمبلی پنجاب رہے۔

مستقل پتہ

  1. Chak No.2/1-RA, Tehsil Renala Khurd District Okara

موبائل :  0300-4112779 , موبائل :  0323-6353790

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
ضلع کونسل ممبر، ضلع اوکاڑہ 1998-99
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2002-07, 2008-13

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
انکل چوھدری ضیاءالدین صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1997-99

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات