پروفائل

پرنٹ کریں

ڈاکٹر فرخ جا??د

پی پی ۔ 230 (پاکپتن ۔ IV)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • وزیر: لٹریسی اینڈ نان فارمل بیسک ایجوکیشن
  • پیشہ
  • ڈاکٹر
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp230@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • ??ھدر? بش?ر اح?د
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

ڈاکٹر فرخ جاوید ولد چودھری بشیر احمد 06 جون 1958 کو عارف والا میں پیدا ہوئے ۔آپ نے 1985 میں نشتر میڈیکل کالج ملتان سے ایم بی بی ایس اور 2002 میں رائل کالج یو کے سے ایم آر سی پی کی ڈگری حاصل کی۔آپ یو کے میں منعقد ہونیوالی مختلف بین لااقوامی کانفرنسوں  اور کورسز میں شرکت کرچکے ہیں ۔آپ ایک میڈیکل ڈاکٹر  ہیں جنہوں نے 2002-07 اور2008-13کے دوران   بطور رکن صوبائی اسمبلی پنجاب خدمات سر انجام دیں۔2013 کے عام انتخابات   میں مسلسل تیسری بار رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے اور بطور وزیر زراعت فرائض سر انجام دے رہے تھے ،حال ہی میں 28 نومبر 2016 سے انہیں وزارت خواندگی و غیر رسمی بنیادی تعلیم کا قلمدان سپرد کیا گیا ہے ۔آپ   کے بھائی میاں نوید طارق1997-99کے دوران  بطور رکن صوبائی اسمبلی پنجاب خدمات سرانجام  دیتے رہے۔ 

مستقل پتہ

  1. 12-Danepur Lane, GOR-I, Lahore
  2. House No.116/F, Tehsil Arifwala, District Pakpattan
  3. 97-C/I Babar Block, New Garden Town, Lahore

دفتر :  042-99203325-26 , موبائل :  0300-6949736 , موبائل :  0322-2223328 , موبائل :  0344-4444158

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
پنجاب گورنمنٹ Minister for ‏‏Agriculture 11-06-13 to 28-11-16

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات