پروفائل

پرنٹ کریں

س?د ہار?? اح?د س?طا? بخار?

پی پی ۔ 258 (مظفرگڑھ ۔ VIII)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • وزیر: ھاؤسنگ, اربن ڈیویلپمنٹ اینڈ پبلک ھیلتھ انجیئنرنگ
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp258@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • ?خد?? س?د ?ح?د عبدا??ہ شاہ بخار?
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

سید ہارون احمد سلطان بخاری ولد  مخدوم سید محمد عبداللہ  شاہ بخاری  2 فروری 1972 کو ملتان میں پیداہوئے ۔آپ  نے  2002 میں یونیورسٹی  آف لیور پول ، برطانیہ  سے ایم بی اے  کیا ۔ پیشے  کے لحاظ سے زمیندار ہیں  جنہوں نے  1998-99 میں بطور رکن ،ضلع کونسل  مظفر گڑھ  اور 2001-02 میں  بطور ناظم ، مظفر گڑھ خدمات سرانجام دیں 2002-07 اور 2008-13 کے دوران صوبائی اسمبلی  پنجاب کے رکن  رہے اور 2003-07 کے دوران  بطور وزیر برائے لائیو سٹاک  اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ بھی فرائض سرانجام دئیے ۔ 2013 کے عام انتخابات  میں مسلسل تیسری  بار  پنجاب اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے  اور وزیر برائے  سماجی بہبود اور بیت المال  کے طور پر خدمات  سرانجام دے رہے ہیں ۔آپ  کے والدگرامی 1977، 1988-90، 1993-96 اور 1997-99 کے دوران رکن صوبائی اسمبلی پنجاب  رہے ۔ آپ  کے بھائی مخدوم زادہ سید باسط احمد سلطان بخاری  1997-99 ، 2010-13 میں  رکن صوبائی اسمبلی پنجاب  رہے 2002-07 کے دوران  رکن قومی اسمبلی   رہے اور موجودہ ایم این اے  ہیں ۔

 

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
پنجاب گورنمنٹ وزیر برائے اوقاف و مزہبی امور 11-06-2013 to 13-11-2013

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات