پروفائل

پرنٹ کریں

سردار خا?د ?ح??د ?اراں

پی پی۔269 (بہاولپور۔ III)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: آبکاری,محصولات (Chairperson)
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp269@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • سردار ?ادر بخش ?اراں
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 8
  • تاریخ پیدائش
  • 01 جنوری 1970ء
  • پیدائش کی جگہ
  • بہا?پ?ر
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

سردار خالد محمود وارن ولد سردار قادر بخش یکم جنوری 1970 کو دھور کوٹ ضلع بہاولپور میں پہدا ہوئے ۔آپ نے پنجاب یونیورسٹی لاہور سے گریجوایشن  کی۔ایک زمیندار ہونے کی حیثیت سےآپ نے 1998 میں رکن ضلع کونسل  بہاولپور 2000 میں   ناظم یونین کونسل دھورکوٹ ،بہاولپور 2002-07کےد وران رکن صوبائی اسمبلی پنجاب کے طور پر خدمات سر انجام دیں اور 2004-07 میں وزیراعلیٰ کےمشیر رہے 2013 کے عام انتخابات  میں دوسری بار رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے ۔آپ کے والدگرامی1990-93کے دوران  رکن پنجاب اسمبلی  رہے ۔آپ کے دادا ملک احمد یار وارن 1985-88اور 1998-90کے دوران رکن پنجاب اسمبلی  رہے ۔آپ کے انکل ملک عامر وارن 2002-07 اور 2008-10 کے دوران  ممبر قومی اسمبلی تھے اور بطور پارلیمانی سیکرٹری بھی خدمات سر انجام دیں۔آپ کی پھوپھی محترمہ خدیجہ وارن 2010-13کےد وران  رکن قومی اسمبلی رہیں اور آپ کے کزن ملک جہانزیب وارن بھی 2008-13کے دوران رکن پنجاب اسمبلی رہے اور پارلیمانی سیکرٹری برائے وزیر اعلٰی معائنہ ٹیم خدمات سرانجام دیتے رہے ۔

 

مستقل پتہ

  1. Sattellite Town-121 Y-Block, Tehsil Ahmadpur East District Bahawalpur

رہائشی :  062-2272474 , موبائل :  0300-8680174

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
ضلع کونسل ممبر (ضلع بہاولپور) 1998
لوکل گورنمنٹ ناظم یونین کونسل دھور کوٹ, بہاولپور 2000
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2002
وزیر اعلی پنجاب ایڈوائزر 2005-2008

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
سعودی عرب عمرہ 2005
متحدہ عرب امارات نجی دورہ 2004

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
والد ملک قادر بخش, ایم پی اے صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1990
کزن ملک جہانزیب وارن, ایم پی اے صوبا ئی اسمبلی پنجاب 2008-2013
خالہ / پھوپھی / چچی / مومانی خدیجہ وارن, ایم پی اے صوبا ئی اسمبلی پنجاب 2013
انکل عامر وارن, ایم این اے قومی اسمبلی پاکستان 2002-2007
دادا ملک احمد یار وارن, ایم پی اے صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1985-1988

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات