Consequent upon the advice of the Chief Minister, Punjab to the Governor of the Punjab under clause (1) of Article 112 of the Constitution of the Islamic Republic of Pakistan, Provincial Assembly of the Punjab stands dissolved on 14 January 2023 at 2210 hours at the expiration of forty-eight hours after the Chief Minister has so advised.
میاں ممتاز احمد ولد میاں الله داد 08 ستمبر 1955 کو مہار شریف ،چشتیاں میں پیدا ہوئے ۔آپ نے 1973 میں گورنمنٹ کالج لاہور سے گریجوایشن کی اور 1976 میں پنجاب یونیورسٹی لاء کالج لاہورسے ایل ایل بی کی ڈگری حاصل کی ۔آپ 1988-90 کے دوران رکن صوبائی اسمبلی پنجاب اور 1993-96(پارلیمانی سیکرٹری برائے ریونیو)اور 1987 کے دوران رکن ضلع کونسل بہاولنگر رہے۔آپ وکیل اور زمیندار ہونے کی حیثیت سے 2013 کے عام انتخابات میں تیسری دفعہ رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے ۔
حکومتی ادارے | عہدہ | عرصئہ ملازمت |
---|---|---|
صوبائی اسمبلی پنجاب | ایم پی اے | 1988-1990 |
صوبائی اسمبلی پنجاب | ایم پی اے | 1993-1996 |