پروفائل

پرنٹ کریں

ڈاکٹر ?ج?ہ افض? خا?

W-320

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: صحت, سماجی بہبود اور بیت المال
  • تعلیمی قابلیت
  • ایم بی بی ایس
  • پیشہ
  • ڈاکٹر
  • پارٹی
  • ای میل
  • w320@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • را?ا ?ح?د افض? خا?
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 4
  • تاریخ پیدائش
  • 01 اکتوبر 1952ء
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

ڈاکٹر نجمہ افضل خان زوجہ رانا محمد افضل خان فیصل آباد میں پیدا ہوئیں۔آپ نے 1976میں لیاقت میڈیکل کالج حیدرآباد جام شورو سے ایم بی بی ایس کی ڈگری حاصل کی،1985-86 میں پوسٹ گریجوایٹ میڈیکل انسٹیٹیوٹ ،لاہور سے (چائلدہیلتھ)میں ایک سالہ ڈپلومہ حاصل کیا اور 1996 کے دوران نیپا لاہور سے ہسپتال مینجمنٹ کورس کیا ۔آپ نے 1978-85 کے دوران حکومت سعودی عریبیہ،ریاض وزرات صحت میں جنرل فزیشن کے طور پر خدمات انجام دیں۔آپ2011 سے الائیڈاور ڈی ایچ کیو ہسپتال اور نرسنگ سکول فیصل آباد میں بورڈ آف مینجمنٹ کے رکن کے طور پر خدمات سرانجام  دیتی رہیں ۔آپ سیاسی سر گرم اور خواتین کے حقوق کی علمبردار ہونیکی حیثیت سے2008-14 کے دوران خواتین کرائسزسنٹر مینجمنٹ کمیٹی کی چیئرپرسن رہیں ۔2012-13 کے دوران زکوٰةوعشر کمیٹی ڈسٹرکٹ فیصل آباد کی رکن  رہیں اور 2013 کے عام انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشست پر رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئیں ۔ آپ 2010 میں مظفرگڑھ اور عیٰسی خیل میں سیلاب متاثرین کی بحالی میں بھی سر گرم  عمل رہیں ۔ آپ نے یو کے ،یوایس اے ،فرانس،اٹلی،سوئٹزرلینڈ ، جرمنی، ناروے،آسٹریا،مصر،دبئی،سعودی عرب اور سنگاپور کا سفر کیا۔آپ نے دولت مشترکہ پارلیمانی کانفرنس میں شرکت کے لئے سری لنکا اور ملائشیا  کا دورہ کیا ۔آپ کے شوہر 1997-99اور 2008-13 کے دوران رکن پنجاب اسمبلی رہے اور موجودہ اسمبلی میں ممبر قومی اسمبلی ہیں ۔  

 

مستقل پتہ

  1. Sahil Hospital Building, P.O. Islamnagar, Sheikhupura Road, Faisalabad

موبائل :  0345-7772233 , دفتر :  041-8782040-45

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
محکمہ صحت House Officer Medicine, DHQ Hospital, Faisalabad 1977-1978
محکمہ صحت General Physician, Ministry of Health, Govt. of Saudi Arabia 1978-1985

خارجی اداروں میں پوزیشنوں کا تعین

تنظیم پوسٹ دور
وومن کرائسسز سنٹر, فیصل اًباد چیئرپرسن
وومن کرائسسز سنٹر, فیصل اًباد ممبر, مینجمنٹ کمیٹی 2008-2013
زکات عشر کمیٹی ممبر 2010-2013
پاکستان مسلم لیگ (نواز) فیصل اًباد وائس صدر, وومن ونگ 2008- تا وقت
پاکستان مسلم لیگ (نواز), وومن ونگ ,فیصل اًباد کواًرڈینیٹر این اے 82 2008- تا وقت
Saahil Hospital Faisalabad Director & Chief Executive 1990-2013
Allied & DHQ Hospital and Nursing School, Faisalabad Member, Board of Management 2011-till date

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
ریاست ہائے متحدہ امریکہ نجی دورہ 1995, 2000, 2005, 2008
آسٹریا نجی دورہ 1980
مصر نجی دورہ 2012
فرانس نجی دورہ 1980, 2011
جرمنی نجی دورہ 2011
اٹلی نجی دورہ 1980
ملائیشیا کامن ویلتھ کانفرنس 2008
ہالینڈ نجی دورہ 2008
سعودی عرب 1979-1986
سعودی عرب عمرہ 1987, 2002, 2011
سویٹزر لینڈ نجی دورہ 1980
برطانیہ نجی دورہ 1980

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
خاوند رانا محمد افضل خان, ایم پی اے صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1997-1999, 2008-2013
خاوند رانا محمد افضل خان, ایم این اے قومی اسمبلی پاکستان 2013 - تا وقت

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات