Consequent upon the advice of the Chief Minister, Punjab to the Governor of the Punjab under clause (1) of Article 112 of the Constitution of the Islamic Republic of Pakistan, Provincial Assembly of the Punjab stands dissolved on 14 January 2023 at 2210 hours at the expiration of forty-eight hours after the Chief Minister has so advised.
محترمہ شمیم اختر زوجہ محمد کبیر احمد 9 مارچ 1954 کو لاہور میں پیدا ہوئیں۔ آپ کی تعلیمی استعداد میٹرک ہے ۔ آپ گھریلو خاتون ہیں جو 2013 کے عام انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشست پر رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئیں ۔ آپ 2012-13 کے دوران وزیر اعلیٰ کی معاون برائے لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ رہیں ۔ آپ نے انڈیا اور سعودی عرب کا دورہ کیا ہے ۔
حکومتی ادارے | عہدہ | عرصئہ ملازمت |
---|---|---|
پنجاب گورنر | لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری ڈیویلپمنٹ, اسپیشل اسسٹنٹ برائے وزیر اعلی پنجاب | 2012-2013 |
ملک | دورہ کا مقصد | دورانیہ |
---|---|---|
بھارت | نجی دورہ | 1998, 2008 |
سعودی عرب | نجی دورہ | 2004 |