پروفائل

پرنٹ کریں

??ک ع?? عباس کھ?کھر

پی پی ۔ 192 (اوکاڑہ ۔ VIII)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: پبلک اکؤنٹس کمیٹی 1
  • پیشہ
  • کاشتکار
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp192@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • ??ک عباس کھ?کھر
  • تاریخ پیدائش
  • 05 جنوری 1972ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ا?کا?ہ
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 03 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب علی عباس ولد ملک عباس کھوکھر 5 جنوری 1972 کو اوکاڑہ میں پیدا ہوئے۔آپ نے  پنجاب یونیورسٹی لاہور سے 1994 میں گریجوایشن کی۔آپ ایک زمیندار ہیں جو 2008-13کے دوران صوبائی اسمبلی پنجاب کے رکن  رہے اور 2013 کے عام انتخابات میں مسلسل دوسری بار پنجاب اسمبلی کے رکن  منتخب ہوئے ۔آپ  کے والد گرامی مسلسل 1985-88 میں پارلیمانی سیکرٹری برائے ہاؤسنگ ،فزیکل اینڈ انوائرنمنٹل پلاننگ ،1990-93 میں پارلیمانی سیکرٹری برائے داخلہ وجیل خانہ جات ،1993-96اور 1997-99 میں رکن پنجاب اسمبلی رہ چکے ہیں ۔آپ  کے چچا ملک نذر فرید کھوکھر 2002-07 میں صوبائی اسمبلی پنجاب کے رکن رہے اور 2003-07 کے دوران چیئرمین کمیٹی برائے استحقاقات فرائض سر انجام دے چکے ہیں۔

مستقل پتہ

  1. Room No.402, MPA Hostel, Lahore.
  2. Mauza Pipli Pahar, Tehsil Depalpur, District Okara.

رہائشی :  042-99200591-9 , موبائل :  0300-4309079 , موبائل :  0303-4309079

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2008-13

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
والد ملک عباس کھوکھر، پارلیمانی سیکرٹری صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1985-88
والد ملک عباس کھوکھر، پارلیمانی سیکرٹری صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1993-96
والد ملک عباس کھوکھر صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1993-96, 1997-99
انکل ملک نزیر فرید کھوکھر صوبا ئی اسمبلی پنجاب 2002-07

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات