پروفائل

پرنٹ کریں

??فٹ???ٹ کر?? (ر) شجاعت اح?د خا?

پی پی ۔ 136 (نارووال ۔ V)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • پارلیمانی سکریٹری: Consolidation of Holding & PDMA
  • تعلیمی قابلیت
  • بی ایس سی
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp136@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • ??ھدر? اح?د خا?
  • تاریخ پیدائش
  • 20 اپریل 1947ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ?ار??ا?
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 13 جون 2014ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

لیفٹیننٹ کرنل (ر)شجاعت احمد خان ولد چودھری  احمد خان 20 اپریل  1947 کو نارووال میں پیدا ہوئے ۔آپ  نے  1966 میں گورنمنٹ  ڈگری کالج  شیخوپورہ  سے  بی ایس سی  کی ڈگری حاصل کی ۔آپ  نے 1969 میں پاکستان آرمی میں کمیشن حاصل کیا  اور 1996 میں ریٹائر ہوئے ۔ پاکستان آرمی  میں سروس کے دوران  وہ مختلف  کمانڈز اور سٹاف  تقرریوں پر رہے  اور انٹر سروسز  انٹیلی جنس  اور رینجرز میں بھی خدمات سرانجام دیتے رہے ۔ آپ 2002-07 اور 2008-13 کےدوران صوبائی اسمبلی پنجاب  کے رکن رہے اور 2002-07 کے دوران مشیر وزیراعلیٰ پنجاب بھی خدمات سرانجام دیتے رہے ۔ آپ 2013 کے عام انتخابات  میں مسلسل تیسری بار  پنجاب اسمبلی  کے رکن منتخب ہوئے  اور اشتمال برائے  ہولڈنگز اور پی ڈی ایم اے کے پارلیمانی سیکرٹری  تعینات ہوئے ۔17 اپریل 2014 کو الیکشن ٹربیونل کی جانب سے  پی پی ۔136 کے انتخابات  کالعدم  قراردیئے گئے  اور 22 مئی 2014 کو ضمنی انتخابات  منعقد ہوئے ۔ لیفٹیننٹ کرنل (ر)شجاعت احمد خان  نے انتخابات میں حصہ لیا اور دوبارہ منتخب ہوئے ۔ آپ 16جولائی 2014 سے دوبارہ  پارلیمانی سیکرٹری  برائے اشتمال  ہولڈنگز اور پی ڈی ایم اے مقرر ہوئے ۔ آپ کے بھائی چودھری شفاعت  احمد خان  بھی 1985-88 کے دوران ممبر قومی اسمبلی رہے ۔

 

مستقل پتہ

  1. Village Ali Akbar Bagh, Near Talwandi Bhindvan, Tehsil & District Narowal.
  2. 149-A, Askari Flats, Walton Air Port, Gulberg-III, Lahore.

رہائشی :  042-35832751 , دفتر :  042-36677050 , موبائل :  0300-8462217 , موبائل :  0300-4003338 , موبائل :  0346-4480376

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے / مشیر برائے وزیر اعلی 2002-07
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2008-13

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
بھائی چوھدری شفاعت خان، ایم این اے قومی اسمبلی پاکستان 1985-88

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات