پروفائل

پرنٹ کریں

جناب افتخار احمد (وارثی)

پی پی ۔ 3 (راولپنڈی ۔ III)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: زراعت
  • تعلیمی قابلیت
  • بی اے
  • پیشہ
  • کاشتکار
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp3@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • چوھدری محمد فاضل
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 6
  • تاریخ پیدائش
  • 29 جون 1954ء
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب افتخار احمد (وارثی) ولد چودھری  محمد فاضل 29 جون  1954 کو پیدا ہوئے ۔انہوں نے فیڈرل گورنمنٹ کالج  اسلام آبادنمبر 2 سے گریجوایشن کی۔وہ  بلحاظ پیشہ زمیندار ہیں۔2013 کے عام  انتخابات میں صوبائی اسمبلی پنجاب کے رکن منتخب ہوئے ۔وہ  چیئرمین یونین کونسل ،بیوال،چیئرمین مرکزی  کونسل گوجرہ اور ڈسٹرکٹ کونسل راولپنڈی کے رکن رہ چکے  ہیں اور  سعودی عرب اور برطانیہ کادورہ کر چکے ہیں ۔

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
ضلع کونسل رکن(راولپنذی)

خارجی اداروں میں پوزیشنوں کا تعین

تنظیم پوسٹ دور
فوڈ اتھارٹی, راولپنڈی ڈویژن چئیرمین
Overseas Pakistanis Commission, District Rawalpindi چئیرمین

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
سعودی عرب
برطانیہ

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات