پروفائل

پرنٹ کریں

انجئنیر قمرالسلام راجہ

پی پی ۔ 5 (راولپنڈی ۔ V)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: سپیشل کمیٹی نمبر ۲, تعلیم (Chairperson), اسپیشل کمیٹی نمبر 9 (Chairperson)
  • تعلیمی قابلیت
  • ایم فل
  • پیشہ
  • تعلیم دان
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp5@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • نوشیرواں راجہ
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 3
  • تاریخ پیدائش
  • 06 دسمبر 1964ء
  • پیدائش کی جگہ
  • راولپنذی
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

انجنیئر قمرالاسلام  راجہ ولد نوشیرواں  راجہ 6دسمبر 1964کو راولپنڈی میں پیدا ہوئے ۔آپ ایک انجنیئر اور ماہر تعلیم ہیں۔ انہوں نے 1987میں پنجاب یونیوسٹی لاہور سے گریجوایشن کی اور یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہورسےبی ایس سی(سول انجنیئرنگ)کی ڈگری حاصل کی اور قومی اہمیت کے انجینئرنگ پراجیکٹس پر کام کیا۔2001میں کمیپوٹر سائنس میں پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ،2005میں ایم ایس سی اور 2009میں ماس کمیونیکیشن میں ایم فل کی ڈگریاں حاصل کیں۔ مقابلے کا امتحان(سی ایس ایس)پاس کرنے کے بعد انہوں نے 1996-2000کے دوران احتساب کمشنر آف پاکستان کے پی ایس او کے فرائض سر انجام دیئے اور وہ وائٹ کالر کرائمز سے نمٹنے کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ آپ 13۔2008کے دوران صوبائی اسمبلی پنجاب کے رکن رہے اور2013کے عام انتحابات  میں مسلسل دوسری مرتبہ صوبائی اسمبلی پنجاب کے رکن منتخب  ہوئےآپ قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کے چیئرمین پنجاب ایجوکیشن کمیشن کے رکن اور یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ،ٹیکسلا کے سینڈیکیٹ رکن ہیں۔

مستقل پتہ

  1. House No.99, St. No. Gulraiz Housing Society PhaseIII Rawalpindi
  2. Village Bhakral Tehsil Kallar Syedan District Rawalpindi rajaqamar@hotmail.commpa_pp@hotmail.com

موبائل :  0300-8557646 , موبائل :  0323-8557646

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2008-2013

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات