پروفائل

پرنٹ کریں

میاں مناظر حسین رانجھا

پی پی ۔ 31 (سرگودھا۔ IV)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: پبلک اکؤنٹس کمیٹی 1
  • تعلیمی قابلیت
  • ایل ایل بی
    بی اے
  • پیشہ
  • کاشتکار
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp31@pap.gov.pk Email Your MPA
  • والد کا / شوہر کا نام
  • میاں مظفر علی رانجھا
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 5
  • تاریخ پیدائش
  • 15  اگست 1954ء
  • پیدائش کی جگہ
  • حویلی میاں شیر علی
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

میاں مناظر حسین رانجھا  ولد میاں  مظفر علی رانجھا  15 اگست 1954 کو حویلی  میاں شیر علی  میں پیدا ہوئے ۔1977 میں پنجاب  یونیورسٹی  لاہور سے  ایل ایل بی کیا ۔ آپ بلحاظ پیشہ   ایک زمیندار ہیں  اور 1979-83  اور 1983-87 دو مرتبہ  ممبر ،ضلع کونسل سرگودھا  رہ چکے ہیں ۔ 1985-88، 1990-93، 1993-96 اور 2002-07رکن صوبائی اسمبلی پنجاب،1985-88ڈپٹی سپیکر  صوبائی اسمبلی پنجاب ، 1990-93دوبارہ  قائم مقام سپیکر  صوبائی اسمبلی پنجاب ، 1993 میں رکن  پی اے سی،1993-96  میں چیئرمین  استحقاق کمیٹی  اور 2003-07 وزیر برائے کالونیز خدمات  سرانجام دے چکے ہیں ۔ آپ  نے 1992 میں ٹوبیگو، ٹرینیڈاڈ میں منعقد ہونے والی  کامن ویلتھ  پارلیمانی  ایسوسی ایشن کانفرنس میں  صوبائی اسمبلی پنجاب  کی نمائندگی کی ۔2013 کے عام انتخابات  میں پانچویں  مرتبہ رکن صوبائی اسمبلی پنجاب  منتخب ہوئے ۔

مستقل پتہ

  1. Village & P.O. Haveli Mian Sher Ali, Tehsil Kotmomin, District Sargodha.
  2. House No.15/D, Block C, Civic Centre, Faisal Town, Lahore.

موبائل :  0300-8603536 , موبائل :  0300-6001602

موجودہ پتہ

  1. House No. 15-D, Block C Civic Center Faisal Town Lahore

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
ضلع کونسل ممبر (ضلع سرگودھا) 1979-1983, 1983-1987
صوبائی اسمبلی پنجاب ڈپٹی اسپیکر 1985-1988, 1990-1993
صوبائی اسمبلی پنجاب چئیرمین استحقاق کمیٹی 1993-1996
صوبائی اسمبلی پنجاب وزیر برائے کالونیز 2002-2007

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
ریاست ہائے متحدہ امریکہ
ٹرینیڈاڈ اور ٹوبیگو میٹنگ کامن ویلتھ پالیمانی ایسوسی ایشن 1992
برطانیہ

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
بھائی سلطان علی رانجھا تحصیل ناظم 2005-2009

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات