پروفائل

پرنٹ کریں

رانا منور حسین المعروف رانا منور غوث خان

پی پی ۔ 36 (سرگودھا۔ IX)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: پاپولیشن ویلفئیر, Committee on Government Assurances , پبلک اکؤنٹس کمیٹی 2, ھاؤس کمیٹی
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp36@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • رانا محمد غوث خان
  • تاریخ پیدائش
  • 01 اپریل 1972ء
  • پیدائش کی جگہ
  • سرگودھا
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

رانا منور حسین  المعروف  رانا  منور غوث خاں  یکم اپریل  1972 کو سرگودھا  میں پیدا ہوئے ۔ آپ نے 1991 میں گورنمنٹ کالج سرگودھا سے گریجوایشن  کی ۔ 2001-05تحصیل  ناظم ، سلانوالی  رہے ۔ آپ  بلحاظ پیشہ زمیندار ہیں  جو 2008-13رکن صوبائی اسمبلی  پنجاب رہے ۔2013 کے عام انتخابات  میں مسلسل  دوسری مرتبہ  رکن صوبائی اسمبلی  پنجاب منتخب ہوئے ۔ ان کے والد  رانا محمد غوث خاں  سرگودھا  کے ایک مشہور  سیاسی رہنما  تھے ۔

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2008-13
لوکل گورنمنٹ تحصیل ناظم, سلانوالی 2001-2005

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات