پروفائل

پرنٹ کریں

جناب ع?را? خا?د بٹ

پی پی ۔ 91 (گوجرانوالہ ۔ I)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • پارلیمانی سکریٹری: انڈسٹریز کامرس اینڈ انوسٹمنٹ
  • تعلیمی قابلیت
  • بی اے
  • پیشہ
  • تاجر
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp91@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • خا?د پر??ز بٹ
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 2
  • تاریخ پیدائش
  • 03 جولائی 1977ء
  • پیدائش کی جگہ
  • گ?جرا??ا?ہ
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب عمران خالد بٹ  ولد خالد پرویز  بٹ  3 جولائی 1977 کو گوجرانوالہ  میں پیدا ہوئے ۔ آپ نے 1997 میں پنجاب یونیورسٹی  لاہور سے گریجوایشن کی ۔ آپ ایک کاروباری شخصیت ہیں ۔2008-13 کے دوران  رکن صوبائی اسمبلی پنجاب  رہے اور 2012-13کے دوران بطور  پارلیمانی سیکرٹری  برائے پبلک  پراسیکیوشن  خدمات سرانجام دیتے رہے ۔2013 کے عام انتخابات  میں مسلسل دوسری  مرتبہ  رکن اسمبلی  منتخب ہوئے  اور بطور پارلیمانی  سیکرٹری برائے  صنعت ،تجارت و سرمایہ کاری   خدمات سرانجام  دے رہے ہیں ۔ آپ امریکہ اور برطانیہ   کا سفر کرچکے ہیں ۔

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2008-2013

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
ریاست ہائے متحدہ امریکہ نجی دورہ 2011, 2012
ریاست ہائے متحدہ امریکہ پنجاب اسمبلی وفد 2011
برطانیہ نجی دورہ 2012

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات