پروفائل

پرنٹ کریں

چوہدری اشرف علی انصاری

پی پی ۔ 93 (گوجرانوالہ ۔ III)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: ماحولیاتی بچاؤ, جنگلی حیات و ماہی پروری, اسپیشل کمیٹی نمبر 9
  • تعلیمی قابلیت
  • بی ایس سی
  • پیشہ
  • ٹریڈنگ
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp93@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • چوہدری صفدر علی
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 5
  • تاریخ پیدائش
  • 15  ستمبر 1969ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ش�?خ�?پ�?رہ
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

چودھری اشرف علی انصاری  ولد چودھری  سردار علی  15ستمبر  1969 کو شیخوپورہ  میں پید ا ہوئے ۔آپ نے 1992 میں پنجاب  یونیورسٹی  لاہور سے  بی ایس سی  کی ڈگری حاصل کی ۔ آپ  ایک کاروباری شخصیت ہیں۔2005-07کے دوران ناظم ڈسٹرکٹ  اسمبلی  گوجرانوالہ ، 2009-11میں کوآرڈینیٹر  ہیلتھ  ڈیپارٹمنٹ  گوجرانوالہ  رہے ۔2013 کے عام انتخابات  میں رکن صوبائی اسمبلی پنجاب  منتخب ہوئے ۔

مستقل پتہ

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
لوکل گورنمنٹ ضلعی ناظم 2005-2007

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
سعودی عرب عمرہ 2010

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
بھائی چوھدری نزیر حسین انصاری میونسپل کمیٹی - نائب چئیرمین 1987-1989, 1998-1999

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات