پروفائل

پرنٹ کریں

پ?ر غ?ا? فر?د

پی پی ۔ 95 (گوجرانوالہ ۔ V)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: مال , ریلیف و اشتمال اراضی
  • پیشہ
  • کاشتکار
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp95@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • صاحبزادہ ??ک د?دار ع??
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 6
  • تاریخ پیدائش
  • 26 دسمبر 1942ء
  • پیدائش کی جگہ
  • گ?جرا??ا?ہ
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

پیر غلام فرید ولد ملک دیدار علی 26 دسمبر 1942 کو گوجرانولہ میں پیدا ہوئے ۔آپ زمیندار پیشہ  ہیں۔1979-85میں دو دفعہ بطور  رکن ڈسٹرکٹ کونسل گوجرانولہ اور 1985-88کے دوران بطور رکن صوبائی اسمبلی پنجاب خدمات سر انجام دے چکے ہیں ۔آپ 2013 کے عام انتخابات میں دوسری دفعہ  رکن صوبائی اسمبلی  منتخب ہوئے ۔ آپ کی دختر ،محترمہ شازیہ اشفاق مٹو2008-13کے دوران رکن پنجاب اسمبلی رہیں  اور چیف منسٹر ٹاسک فورس فار ویمن ڈویلپمنٹ پنجاب کی وائس چئیرپرسن کے طور پر خدمات سر انجام  دیتی رہیں اور اس وقت  رکن قومی اسمبلی ہیں ۔

مستقل پتہ

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 1985-1988
ضلع کونسل رکن 1979-1983, 1983-1985

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
بھارت نجی دورہ 2010, 2012, 2013

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
بیٹی شازیہ اشفاق مٹو صوبا ئی اسمبلی پنجاب 2008-2013
بیٹی شازیہ اشفاق مٹو قومی اسمبلی پاکستان 2013- تا وقت

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات