پروفائل

پرنٹ کریں

??دھر? ?ح?د اسدا??ہ

پی پی ۔ 106 (حافظ آباد ۔ II)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • پارلیمانی سکریٹری: خوراک
  • تعلیمی قابلیت
  • ایل ایل بی
  • پیشہ
  • تاجر
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp106@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • ??دھر? ?ح?د حس?
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 3
  • تاریخ پیدائش
  • 04 جون 1968ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ج?ا? پ?ر بھٹ?اں
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

چودھری محمد اسداللہ  ولد چودھری محمد حسن 04 جون 1968 کو جلال پور بھٹیاں میں پیدا ہوئے۔ آپ نے 1994 میں پنجاب  یونیورسٹی لاہور سے ایل ایل بی کی ڈگری حاصل کی۔آپ ایک کاروباری  شخصیت ہیں جو 2000-05 کے دوران بطور نائب ناظم تحصیل کونسل اور 2008-13 کے دوران رکن پنجاب اسمبلی رہے اور بطور پارلیمانی سیکرٹری برائے توانائی خدمات سر انجام دیں ۔آپ 2013 کے عام انتخابات میں مسلسل دوسری بار رکن صوبائی اسمبلی پنجاب منتخب ہوئے اور بطور پارلیمانی  سیکرٹری برائے خوراک فرائض سر انجام دے رہے ہیں ۔آپ نے دبئی ،بھارت  ،برطانیہ ،ترکی،مراکش ،اٹلی، پولینڈ اور سعودی عرب کے دورے کیے۔

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے ، پارلیمانی سیکرٹری انرجی 2008-2013
لوکل گورنمنٹ نائب تحصیل ناظم 2000-2005

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
بھارت
اٹلی
پولینڈ
سعودی عرب
ترکی
متحدہ عرب امارات
برطانیہ

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات