پروفائل

پرنٹ کریں

??دھر? ???س ا?ٰہ?

پی پی ۔ 110 (گجرات ۔ III)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • تعلیمی قابلیت
  • بی بی اے
  • پیشہ
  • تاجر
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp110@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • ??دھر? پر??ز ا?ٰہ?
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • تاریخ پیدائش
  • 12 اپریل 1976ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ?اھ?ر
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب مونس الہٰی 12 اپریل 1976 کو لاہور میں پیدا ہوئے ۔آپ نے 1999 میں بی بی اے کی ڈگری پینسوینیا یو رنیورسٹی فلاڈلفیا امریکہ سے حاصل کی ۔آپ ایک  کاروباری شخصیت ہیں جو 2008-13میں رکن صوبائی اسمبلی پنجاب رہے اور 2013 کے عام انتخابات میں مسلسل دوسری بار رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے۔آپ کا معروف سیاسی گھرانے سے تعلق ہے۔آپ سابقہ وزیر اعلی ٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی  کے صاحبزادے ہیں اور چودھری شجاعت حسین سابقہ وزیراعظم پاکستان کے بھتیجے ہیں ،معروف  سیاستدان چودھری ظہور الہٰی  کے پوتے ہیں آپ کے والد محترم 1985-88،1988-90،1990-93،1993-96،1997-99 اور 2002-07 کے دوران مسلسل چھ بار رکن پنجاب اسمبلی رہے اور 1985-88،1988-90 اور1990-93کے دوران صوبائی وزیر اور1993-96میں  قائم  مقام قائد حزب اختلاف  فرائض سر انجام دیتے رہے ۔1997-99 کے دوران سپیکر پنجاب اسمبلی رہے  اور 2002-07 کے دوران وزیراعلیٰ  پنجاب رہے ۔2008-13 کے دوران رکن قومی اسمبلی رہے اور بطور وفاقی وزیر اور ڈپٹی وزیراعظم کے فرائض سر انجام دیتے رہے اور موجودہ ایم این اے ہیں۔ آپ کے دادا چودھری ظہور الہٰی(مرحوم ) 1962-64 ،1972-77 کے دوران بطور رکن قومی اسمبلی خدمات سر انجام  دیتے رہے ۔آپ کے چچا چودھری شجاعت حسین ،1985-88 ،1988-90،1990-93،1997-99،2002-07کے دوران پانچ دفعہ رکن قومی اسمبلی رہے اور بطور وزیراعظم  پاکستان بھی  فرائض  سرانجام دیتے رہے وفاقی وزیر داخلہ اور نارکوٹکس کنٹرول،اطلاعات ،براڈکاسٹنگ، صنعت وپیداوار،1993-97 اور2009-15کے دوران بطور سینیٹر  خدمات سر انجام دیں ۔آپ کے ایک اور چچا چودھری وجاہت حسین 1988-90،1990-93اور 1997-99 کے دوران رکن پنجاب اسمبلی اور 2002-07 کے دوران رکن قومی اسمبلی اور وفاقی وزیر برائے ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ  رہے۔  

مستقل پتہ

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2008-2013

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
دادا چوھدری ظہور الہی چیئرمین ضلع کونسل 1958
دادا چوھدری ظہور الہی قومی اسمبلی پاکستان 1962-64, 1972-77
والد چوھدری پرویز الہی ڈپٹی وزیر اعظم پاکستان June 2012 - March 2013
والد چوھدری پرویز الہی قومی اسمبلی پاکستان 2008-2013
والد چوھدری پرویز الہی وزیراعلی پنجاب 2002-2007
والد چوھدری پرویز الہی اسپیکر, پنجاب اسمبلی 1997-1999
والد چوھدری پرویز الہی (قائد حزب اختلاف) صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1993-1996
والد چوھدری پرویز الہی، ایم پی اے/ صوبائی وزیر صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1985-88, 1988-90, 1990-93, 1993-96, 1997-99, 2002-07
انکل عوھدرری شجاعت حسین, سینیٹر سینٹ اًف پاکستان 2009-2015
انکل چوھدری شجاعت حسین, وفاقی وزیر برائے داخلہ قومی اسمبلی پاکستان 1990-1993, 2002-2007
انکل چوھدری شجاعت حسین وزیراعظم پاکستان 30-06-2004 to 20-08-2004
انکل چوھدری شجاعت حسین, ایم این اے قومی اسمبلی پاکستان 1993-1996, 1988-1990
انکل چوھدری شجاعت حسین, وفاقی وزیر قومی اسمبلی پاکستان 1985-1988
انکل چوھدری وجاھت حسین, ایم پی اے صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1988-1990, 1990-1993, 1997-1999, 2002-07
انکل چوھدری وجاھت حسین, ایم این اے قومی اسمبلی پاکستان 2002-2007
انکل چوھدری وجاھت حسین, وفاقی وزیر قومی اسمبلی پاکستان 2008-2013
انکل چوھدری شفاعت حسین, ضلعی ناظم لوکل گورنمنٹ 2001-2005, 2005-2008
انکل چوھدری شفاعت حسین, چئیرمین ضلع کونسل 1997-1999

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات