پروفائل

پرنٹ کریں

جناب اب? حفص ?ح?د غ?اث ا?د??

پی پی ۔ 133 (نارووال ۔ II)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: مذہبی امور و اوقاف, لائیبریری کمیٹی
  • تعلیمی قابلیت
  • شہادت العالمیہ
    بی اے
  • پیشہ
  • استاد
    مزہبی استاد
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp133@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • ????? رح?ت ا??ہ
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 8
  • تاریخ پیدائش
  • 01 جنوری 1948ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ?ار??ا?
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

ابوحفص  محمد غیاث الدین  ولد مولوی  رحمت اللہ یکم جنوری 1948 کو نارووال میں پیدا ہوئے ۔آپ نے  2006 میں پنجاب یونیورسٹی   لاہور سے گریجوایشن کی  اور1987 میں تنظیم المدارس  اہل سنت  پاکستان  لاہور سے شہادت العالمیہ (ایم اے  اسلامیات  کے مساوی )ڈگری حاصل کی ۔آپ  ایک استاد اور مذہبی  سکالر ہیں جو 1985-88، 1997-99 کے دوران  صوبائی اسمبلی پنجاب  کے رکن رہے  اور  2013 کے عام انتخابات  میں تیسری بار  پنجاب اسمبلی  کے رکن منتخب ہوئے ۔ آپ  نے  سعودی عرب اور یوگنڈا کا دورہ کیا ۔

مستقل پتہ

  1. Mohallah Islamabad Sharqi, Darban Road, Tehsil Shakargarh, District Narowal

موبائل :  0300-7764054

اطلاعات

  1. 1st Revised Allotment of Question Days for 32nd Session
    16 اکتوبر 2017ء | نمبر: ص الف پ /ش س۔(6)/14/7036

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 1985-1988
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 1997-1999

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
سعودی عرب حج, عمرہ
یوگنڈا اسلامی لیکچر

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات