پروفائل

پرنٹ کریں

جناب تنویر اسلم ملک

پی پی-22 (چکوال-II )

اسمبلی دور : 2018-اب تک(17ویں اسمبلی)

  • پارٹی
  • ای میل
  • pp.22@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • ملک محمد اسلم
  • تاریخ پیدائش
  • 10 جون 1972ء
  • پیدائش کی جگہ
  • لاہور
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 15  اگست 2018ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

 

جناب تنویر اسلم ملک ولد ملک محمد اسلم 10 جون 1972 کو لاہور میں پیدا ہوئے ۔1992 میں کراچی یونیورسٹی سے بی کام اور 1995 میں ساؤتھ ایسٹرن یونیورسٹی واشنگٹن ڈی سی ، امریکہ سے ایم بی اے (مارکیٹنگ)کیا ۔آپ بلحاظ پیشہ بزنس مین ہیں جو 2002-07 اور 2008-13 اور 2013-18 کے دوران رکن صوبائی اسمبلی پنجاب رہے اور 2003-05 بطور پارلیمانی سیکرٹری ،سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ خدمات سرانجام دیں اور 2013-18 کے دوران بطور وزیر برائے ہاؤسنگ ،شہری ترقی اور پبلک ہیلتھ انجینئرنگ فرائض سرانجام دے رئیے ہیں اور آپ کے پاس محکمہ مواصلات وتعمیرات کا قلمدان بھی رہا ہے ۔2018 کے عام انتخابات میں مسلسل چوتھی مرتبہ رکن صوبائی اسمبلی پنجاب منتخب ہوئے۔ آپ امریکہ ،برطانیہ ، ملائیشیا، متحدہ عرب امارات ،تھائی لینڈ اور سعودی عرب کا دورہ کر چکے ہیں ۔

مستقل پتہ

  1. 25-Aikman Road, Lahore

موبائل :  0346-4005005

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2002-07, 2008-13
پنجاب گورنمنٹ پارلیمانی سیکریٹری ایس اینڈ جی اے ڈی 2003-05
پنجاب گورنمنٹ وزیر برائے ھاؤسنگ، اربن ڈیویلپمنٹ اینڈ پبلک ھیلتھ انجینرنگ 11-06-13 to 28-11-16

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
ریاست ہائے متحدہ امریکہ
ملائیشیا
سعودی عرب
تھائی لینڈ
متحدہ عرب امارات
برطانیہ

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات