پروفائل

پرنٹ کریں

رانا عبدالستار

پی پی-45 (سیالکوٹ-XI )

اسمبلی دور : 2018-اب تک(17ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: داخلہ
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp.45@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • رانا شمیم احمد خان
  • تاریخ پیدائش
  • 02 مارچ 1982ء
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 15  اگست 2018ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

رانا عبدالستار خاں ولد رانا شمیم احمد خاں 2 مارچ 1982 کو پیدا ہوئے ۔ آپ 2013 کے عام انتخابات میں صوبائی اسمبلی پنجاب کے رکن منتخب ہوئے ۔2008 کے عام انتخابات میں آپ نے قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی دونوں نشستوں پر انتخاب میں حصہ لیا اور کامیاب قرارپائے قومی اسمبلی کی سیٹ پر براجمان رہ کر 2008-13 کے دوران قومی اسمبلی کے رکن رہے ۔آپ کے والد گرامی 1985-88، 1988-90، 1990-93، 1993-96 اور 2008-13 کے دوران پنجاب اسمبلی کے رکن رہے اور 1993-96 کے دوران وزیراعلیٰ کے مشیر بھی رہے ۔ وہ قومی اسمبلی کے موجودہ رکن ہیں

مستقل پتہ

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
والد رانا شمیم احمد خان، ایم پی اے صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1985-88, 1988-90, 1990-93, 1993-96, 2008-13
والد رانا شمیم احمد خان، ایم این اے / چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ و نارکوٹکس قومی اسمبلی پاکستان 2013-till date

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات