پروفائل

پرنٹ کریں

جناب ابو حفص محمد غیاث الدین

پی پی-47 ( نارووال-II )

اسمبلی دور : 2018-اب تک(17ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: اسپیشل کمیٹی نمبر۔6
  • تعلیمی قابلیت
  • شہادت العالمیہ
    بی اے
  • پیشہ
  • مزہبی استاد
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp.47@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • .
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 8
  • تاریخ پیدائش
  • 01 جنوری 1950ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ضلع نارووال
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 15  اگست 2018ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

ابوحفص  محمد غیاث الدین  ولد مولوی  رحمت اللہ یکم جنوری 1948 کو نارووال میں پیدا ہوئے ۔آپ نے  2006 میں پنجاب یونیورسٹی   لاہور سے گریجوایشن کی  اور1987 میں تنظیم المدارس  اہل سنت  پاکستان  لاہور سے شہادت العالمیہ (ایم اے  اسلامیات  کے مساوی )ڈگری حاصل کی ۔آپ  ایک استاد اور مذہبی  سکالر ہیں جو 1985-88، 1997-99 کے دوران  صوبائی اسمبلی پنجاب  کے رکن رہے  اور  2013 کے عام انتخابات  میں تیسری بار  پنجاب اسمبلی  کے رکن منتخب ہوئے ۔ آپ  نے  سعودی عرب اور یوگنڈا کا دورہ کیا ۔

مستقل پتہ

  1. محلہ اسلام آباد ، دربان روڈ، شرقی شکرگڑھ، ضلع نارووال

موبائل :  0300-7764054

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 1985-1988
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 1997-1999
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2013-2018

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
سعودی عرب حج، عمرہ
یوگنڈا اسلام کی تبلیغ و ختم نبوت 2013

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات