پروفائل

پرنٹ کریں

خواجہ محمد وسیم

پی پی-50 (نارووال-V )

اسمبلی دور : 2018-اب تک(17ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: منصوبہ بندی و ترقیات, Revenue, Relief and Consolidation
  • تعلیمی قابلیت
  • ایف اے
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp.50@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • خواجہ امان اللہ
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • تاریخ پیدائش
  • 17 اپریل 1969ء
  • پیدائش کی جگہ
  • نارووال
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 15  اگست 2018ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

خواجہ محمدوسیم ولد خواجہ امان اللہ 17 اپریل 1969 کو نارووال میں پیداہوئے۔آپ کی تعلیمی استعداد انٹرمیڈیٹ ہے ۔ پیشے کے اعتبار سے ایک کاروباری شخصیت ہیں لیکن آپ نے اپنے سیاسی کیرئیر کا آغاز نچلی سطح سے کیا اور میونسپل کمیٹی نارووال کے کونسلر منتخب ہوئے ۔ بعد میں وہ میونسپل کمیٹی نارووال کے چیئرمین منتخب ہوئے ۔ مسلسل دو ادوار میں تحصیل ناظم ،نارووال رہے ۔2018 کے عام انتخابات میں مسلسل دوسری دفعہ صوبائی اسمبلی پنجاب کے رکن منتخب ہوئے اور لائیو سٹاک و ڈیری ڈویلپمنٹ کی قائمہ کمیٹی کے رکن کے طور پر فرائض سرانجام دے رہے ہیں ۔آپ نے بہت سے بیرونی ممالک بشمول سعودی عرب ، ہانگ کانگ ،جرمنی اور دبئی کے دورے بھی کیے ۔آپ کی اہلیہ محترمہ ثمینہ وسیم بھی 2008-13 کے دوران صوبائی اسمبلی پنجاب کی رکن رہ چکی ہیں اور چیئرپرسن قائمہ کمیٹی برائے خصوصی تعلیم اپنے فرائض سرانجام دے چکی ہیں ۔

مستقل پتہ

  1. Jassar Bypass, Circular Road, Narowal.
  2. 81-N, Model Town, Lahore.

موبائل :  0300-7769777 , فیکس :  0542-414205

موجودہ پتہ

  1. 81-N, Model Town, Lahore

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
لوکل گورنمنٹ تحصیل ناظم, نارووال 2001-2005, 2005-09
میونسپل کمیٹی کونسلر ضلع نارووال
میونسپل کمیٹی چیئرمین ضلع نارووال

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
ریاست ہائے متحدہ امریکہ نجی دورہ 2017
کینیڈا نجی دورہ 2017

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
زوجہ ثمینہ وسیم صوبا ئی اسمبلی پنجاب 2008-2013

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات