پروفائل

پرنٹ کریں

جناب عبدالرؤف مغل

پی پی-58 (گوجرانوالہ-VIII )

اسمبلی دور : 2018-اب تک(17ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: منصوبہ بندی و ترقیات
  • تعلیمی قابلیت
  • ایف اے
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp.58@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • غلام رسول مغل
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • تاریخ پیدائش
  • 01 جنوری 1947ء
  • پیدائش کی جگہ
  • گجرانوالہ
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 15  اگست 2018ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب عبدالرؤف مغل ولد غلام رسول مغل جنوری 1947 کو گوجرانوالہ میں پیداہوئے ۔ آپ نے انٹر میڈیٹ تک تعلیم حاصل کی ۔ 1990-93کے دوران بطور کونسلر کارپوریشن گوجرانوالہ اور 1986-89میں گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ایگزیکٹو رکن کے طور پر خدمات سرانجام دیتے رہے ۔ آپ زمیندار اور صنعت کار ہیں اور اس وقت بطور چیئرمین گوجرانوالہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی اور آشیانہ قائد ہاؤسنگ سکیم اور بطور رکن بورڈ آف گورنرز پنجاب فوڈ اتھارٹی اور کیبنٹ کمیٹی برائے پرائس کنٹرول خدمات سرانجام دے رہے ہیں ۔ آپ 1993-96، 1997-99، 2013-18 کے دوران رکن صوبائی اسمبلی پنجاب رہے اور 2018 کے عام انتخابات میں چوتھی بار رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے ہیں ۔ آپ سعودی عرب ،سنگاپور ، ملائشیا، آسٹریلیا ، انڈونیشیا، بھارت ، جاپان اور امریکہ کا سفر کرچکے ہیں ۔ آپ کے بھائی ، جناب محمد سعید مغل نے 2008-13کے دوران بطور رکن پنجاب اسمبلی اور بطور پارلیمانی سیکرٹری برائے خوراک فرائض سرانجام دیئے ۔

مستقل پتہ

موجودہ پتہ

  1. 158-D, Satellite Town, Gujranwala.... testing

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
کارپوریشن, گجرانوالہ کونسلر 1990-1993
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 1993-1996
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 1997-1999
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2013-2018

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
ریاست ہائے متحدہ امریکہ
آسٹریلیا
بھارت
انڈونیشیا
جاپان
ملائیشیا
سعودی عرب
سنگاپور

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
بھائی محمد سعید مغل, پارلیمانی سیکرٹری برائےخوراک صوبا ئی اسمبلی پنجاب 2008-13

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات