پروفائل

پرنٹ کریں

جناب قیصر اقبال سندھو

پی پی-60 (گوجرانوالہ-X )

اسمبلی دور : 2018-اب تک(17ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: اعلی تعلیم
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp.60@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • غلام مصطفی
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • تاریخ پیدائش
  • 31 دسمبر 1960ء
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 15  اگست 2018ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب قیصر اقبال سندھو ولد غلام مصطفیٰٍ31دسمبر 1960 کو پیدا ہوئے۔ آپ 2008-13 اور 2013-18 کے دوران رکن صوبائی اسمبلی پنجاب رہے اور 2010-13میں بطور چئیرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے سماجی بہبود وویمن ڈویلپمنٹ اور بیت المال خدمات سر انجام دیتے رہے ۔آپ 2018 کے عام انتخابات میں مسلسل تیسری بار رکن صوبائی اسمبلی پنجاب منتخب ہوئے۔

مستقل پتہ

  1. H.No. 7, St.No. 20 ZBlock Peoples Colony Gujranwala.

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے / پارلیمانی سیکرٹری برائے سوشل ویلفئیر و وومن ڈیویلپمننٹ و بیت المال 2008-2013
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2013-2018

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات