پروفائل

پرنٹ کریں

چوھدری محمد اقبال

پی پی-63 (گوجرانوالہ-XIII )

اسمبلی دور : 2018-اب تک(17ویں اسمبلی)

  • تعلیمی قابلیت
  • بی اے
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp.63@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • چوہدری سلطان احمد
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • تاریخ پیدائش
  • 06 جولائی 1943ء
  • پیدائش کی جگہ
  • گرداس پور
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 15  اگست 2018ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

چودھری محمد اقبال ولد چودھری سلطان احمد 06 جولائی 1943 کو بھارت میں پیدا ہوئے ۔آپ نے 1963 میں گورنمنٹ کالج شیخوپورہ سے گریجوایشن کی۔آپ زمیندار پیشہ ہیں۔1985-88 ،1988-90 ،1990-93 ،1993-96،1997-99، 2002-07 اور 2013-18 کے دوران  سات دفعہ رکن صوبائی اسمبلی پنجاب رہے اور بطور وزیرریونیو،وزیر آبپاشی و قوت برقی ،وزیراطلاعات ،وزیرزراعت،وزیر تعلیم،وزیر خوراک وزیرصحت، رکن پبلک اکاونٹس کمیٹی، وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی اور اور بطور چئیرمین استحقاقات کمیٹی فرائض سر انجام دے چکے ہیں ۔آپ 2018 کے عام انتخابات میں آٹھویں دفعہ رکن اسمبلی منتخب ہوئے ہیں۔ آپ برطانیہ،امریکہ اور ایران کے سرکاری دورے کرچکے ہیں اور1996میں بیالیسویں سی پی اے کانفرنس میں شرکت کے لئے ملائیشیا کے دورہ پر بھی گئے ۔

مستقل پتہ

  1. 689/1/W, DHA, Lahore.
  2. Village Theri Sansi Railway Station, T&D Gujranwala.

موبائل :  0300-4055319

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے / صوبائی وزیر / چئیرمین استحقاقات کمیٹی 1985-1988, 1988-1990, 1990-1993, 1993-1996, 1997-1999, 2002-2007, 2013-18

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
ریاست ہائے متحدہ امریکہ
ایران
ملائیشیا To attend 42nd CPA Conference
برطانیہ

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
بیٹا احسن اقبال ضلع کونسل

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات