پروفائل

پرنٹ کریں

میاں مناظر حسین رانجھا

پی پی-74 (سرگودھا-III )

اسمبلی دور : 2018-اب تک(17ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: استحقاقات کمیٹی
  • تعلیمی قابلیت
  • ایل ایل بی
    بی اے
  • پیشہ
  • زمیندار
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp.74@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • مظفر علی رانجھا
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 5
  • تاریخ پیدائش
  • 05  اگست 1954ء
  • پیدائش کی جگہ
  • سرگودھا
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 15  اگست 2018ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

میاں مناظر حسین رانجھا ولد میاں مظفر علی رانجھا 15 اگست 1954 کو حویلی میاں شیر علی میں پیدا ہوئے ۔1977 میں پنجاب یونیورسٹی لاہور سے ایل ایل بی کیا ۔ آپ بلحاظ پیشہ ایک زمیندار ہیں اور 1979-83 اور 1983-87 دو مرتبہ ممبر ،ضلع کونسل سرگودھا رہ چکے ہیں ۔ 1985-88، 1990-93، 1993-96، 2002-07 اور 2013-18 میں رکن صوبائی اسمبلی پنجاب،1985-88ڈپٹی سپیکر صوبائی اسمبلی پنجاب ، 1990-93دوبارہ قائم مقام سپیکر صوبائی اسمبلی پنجاب ، 1993 میں رکن پی اے سی،1993-96 میں چیئرمین استحقاق کمیٹی اور 2003-07 وزیر برائے کالونیز خدمات سرانجام دے چکے ہیں ۔ آپ نے 1992 میں ٹوبیگو، ٹرینیڈاڈ میں منعقد ہونے والی کامن ویلتھ پارلیمانی ایسوسی ایشن کانفرنس میں صوبائی اسمبلی پنجاب کی نمائندگی کی ۔2018 کے عام انتخابات میں چھٹی مرتبہ رکن صوبائی اسمبلی پنجاب منتخب ہوئے ۔

مستقل پتہ

  1. Haveli Mian SherAli, Tehsil Kotmomin, District Sargodha

رہائشی :  0300-8603536, 0302-8603536

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
ضلع کونسل چیئرمین ضلع سرگودھا 1979-1983
ضلع کونسل چیئرمین ضلع سرگودھا 1983-1987
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے / ڈپٹی سپیکر 1985-1988, 1990-1993
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے / صوبائی وزیر 2002-2007
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2013-2018

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
سعودی عرب حج، عمرہ 1990, 2017

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات