پروفائل

پرنٹ کریں

رانا منور حسین

پی پی-79 (سرگودھا-VIII )

اسمبلی دور : 2018-اب تک(17ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی۔II
  • تعلیمی قابلیت
  • Graduation
  • پیشہ
  • کاشتکار
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp.79@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • رانا محمد غوث
  • بچے
  • 1
  • تاریخ پیدائش
  • 01 اپریل 1972ء
  • پیدائش کی جگہ
  • سرگودھا
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 15  اگست 2018ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

رانا منور حسین المعروف رانا منور غوث خاں یکم اپریل 1972 کو سرگودھا میں پیدا ہوئے ۔ آپ نے 1991 میں گورنمنٹ کالج سرگودھا سے گریجوایشن کی ۔ 2001-05 تحصیل ناظم ، سلانوالی رہے ۔ آپ بلحاظ پیشہ زمیندار ہیں جو 2008-13رکن صوبائی اسمبلی پنجاب رہے ۔2018 کے عام انتخابات میں مسلسل تیسری مرتبہ رکن صوبائی اسمبلی پنجاب منتخب ہوئے ۔ ان کے والد رانا محمد غوث خاں سرگودھا کے ایک مشہور سیاسی رہنما تھے ۔

مستقل پتہ

  1. House No. 180, Umer Park Near 47 Pull, District Sargodha

موبائل :  0300-8700120, 0345-3600120

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
لوکل گورنمنٹ تحصیل ناظم، سلانوالی
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2008-2013
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2013-2018

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
جاپان
سعودی عرب
جنوبی افریقہ
متحدہ عرب امارات

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات