پروفائل

پرنٹ کریں

جناب امیر محمد خان

پی پی-89 ( بھکر-I )

اسمبلی دور : 2018-اب تک(17ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • سپیشل اسسٹنٹ برائے وزیراعلی: فاریسٹری
  • تعلیمی قابلیت
  • بی اے
  • پیشہ
  • کاشتکار
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp.89@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • عزیز احمد خان
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 3
  • تاریخ پیدائش
  • 17 نومبر 1972ء
  • پیدائش کی جگہ
  • بھکر
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 15  اگست 2018ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب امیر محمد خان ولد عزیز احمد خان 17نومبر 1972 کو بھکر میں پیدا ہوئے ۔پنجاب یونیورسٹی لاہور سے 1994 میں گریجوایشن کی ۔ 1998-99رکن ضلع کونسل اور 2000-02ناظم رہے ۔آپ بلحاظ پیشہ ایک زمیندار ہیں جو 2013-18 میں رکن صوبائی اسمبلی رہ چکے ہیں اور مسلسل دوسری دفعہ 2018 کے عام انتخابات میں رکن صوبائی اسمبلی پنجاب منتخب ہوئے ہیں ۔ برطانیہ ، متحدہ عرب امارات ، ازبکستان اور سعودی عرب کا دورہ کر چکے ہیں ۔ آپ کے والد 1988-90رکن صوبائی اسمبلی پنجاب رہے اور پارلیمانی سیکرٹری برائے آبکاری ومحصولات کے طور پر خدمات انجام دیں اور 1990-93رکن قومی اسمبلی بھی رہے ۔ ان کےچچا احمد حسن خاں 1993-96رکن صوبائی اسمبلی پنجاب اور وزیر اعلیٰ کے مشیر رہ چکے ہیں ۔ ان کے دادا تاج محمد خاں بھی 1972-77 اور 1985-88رکن صوبائی اسمبلی پنجاب رہ چکے ہیں ۔

مستقل پتہ

  1. Hassan Khan Wala, Tehsil Kaloor Kot, District Bhakkar

موبائل :  045-3451333 (Res), 0300-7968395 (Off),

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
ضلع کونسل رکن 1998-1999
لوکل گورنمنٹ ناظم یونین کونسل 2000-2001
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2013-2018

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
ریاست ہائے متحدہ امریکہ نجی دورہ
بیلجیم نجی دورہ
فرانس نجی دورہ
ہالینڈ نجی دورہ
سعودی عرب حج، عمرہ
اسپین نجی دورہ
برطانیہ نجی دورہ

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
والد عزیز احمد خان صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1988-1990
والد عزیز احمد خان قومی اسمبلی پاکستان 1990-1993
انکل احمد حسن خان صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1993-1996
دادا تاج محمد خان صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1972, 1977, 1985-1988

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات