پروفائل

پرنٹ کریں

چوھدری ظفر اقبال ناگرہ

پی پی-109 ( فیصل آباد-XIII )

اسمبلی دور : 2018-اب تک(17ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: اسکول ایجوکیشن
  • تعلیمی قابلیت
  • بی اے
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp.109@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • چوھدری احمد حسن ناگرہ
  • پیدائش کی جگہ
  • فیصل آباد
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 15  اگست 2018ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

چودھری ظفر اقبال ناگرا ولد چودھری احمد حسن ناگرا فیصل آباد میں پیدا ہوئے ۔آپ نے پنجاب یونیورسٹی لاہور سے 2002 میں گریجوایشن کی ۔آپ ایک کاروباری شخصیت ہیں2008-13 کے دوران رکن صوبائی اسمبلی پنجاب رہے اور بطور پارلیمانی سیکرٹری برائے ہاؤسنگ و شہری ترقی خدمات سر انجام دیتے رہے ۔2018 کے عام انتخابات میں مسلسل تیسری مرتبہ صوبائی اسمبلی پنجاب کے رکن منتخب ہوئے۔ آپ نے 2013-18 کے دوران بطور چیئرمین مجلس قائمہ برائے محنت و انسانی وسائل خدمات سر انجام دئیے ہیں ۔آپ جاپان،تھائی لینڈ اور ملائیشیا کا سفر کرچکے ہیں ۔

مستقل پتہ

  1. Nagra House, P-544, Green View Colony, Raja Wala, Chak No.123-J.B, Tehsil & District Faisalabad.

رہائشی :  041-2630197 , موبائل :  0300-8663197

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب Parliamentary Secretary: Housing & Urban Development 2008-2013
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2013-18

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
جاپان
ملائیشیا
تھائی لینڈ

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات