پروفائل

پرنٹ کریں

جناب چوھدری فقیر حسین ڈوگر

پی پی-116 ( فیصل آباد-XX )

اسمبلی دور : 2018-اب تک(17ویں اسمبلی)

  • تعلیمی قابلیت
  • بی اے
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp.116@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • چوھدری فضل دین
  • تاریخ پیدائش
  • 01 مارچ 1959ء
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 15  اگست 2018ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

چودھری فقیر حسین ڈوگرولد فضل دین یکم مارچ 1959 کو فیصل آباد میں پیدا ہوئے ۔آپ نے1982 میں گورنمنٹ اسلامیہ کالج فیصل آباد سے گریجوایشن کی۔1991-93اور 1998-99کے دوران بطور کونسلر میونسپل کارپوریشن فیصل آباد،2005-08کے دوران بطور ناظم سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ فیصل آباد اور بطور چیئرمین بیت المال کمیٹی ضلع فیصل آباد خدمات سر انجام دے چکے ہیں ۔ آپ 2018 کے عام انتخابات میں مسلسل دوسری دفعہ رکن صوبائی اسمبلی پنجاب منتخب ہوئے۔ ایران اورسعودی عرب کا سفر کرچکے ہیں۔

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
میونسپل کارپوریشن رکن فیصل آباد 1991-93
لوکل گورنمنٹ ناظم سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ فیصل آباد 2005-08
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے / پارلیمانی سیکرٹری 2013-2018

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
ایران
سعودی عرب

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات