پروفائل

پرنٹ کریں

جناب لیفٹیننٹ کرنل(ر) سردار محمد یعقوب خان گادھی

پی پی-120 (ٹوبہ ٹیک سنگھ-III )

اسمبلی دور : 2018-اب تک(17ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی۔II
  • تعلیمی قابلیت
  • ایل ایل بی
    بی اے
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp.120@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • سردار محمد مراد خان
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • تاریخ پیدائش
  • 14 مارچ 1961ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ٹ�?بہ ٹ�?ک س�?گھ
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 15  اگست 2018ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

لیفٹیننٹ کرنل(ر)سردار محمد یعقوب خان گادھی ولد سردار محمد مراد خان 14 مارچ 1961 کو ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پیدا ہوئے ۔ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور سے تعلیم حاصل کرنے کے بعد آپ نے پاک فوج میں کمیشن حاصل کیا اور 1980 میں پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول سے گریجوایشن کی ۔ 2005 میں پنجاب لاء کالج لاہور سے ایل ایل بی کی ڈگری حاصل کی ۔آپ 2002 میں فوج سے بطور لیفٹیننٹ کرنل ریٹائر ہوئے ۔اس وقت آپ وکالت کے پیشے سے وابستہ ہیں اور زمیندار بھی ہیں ۔ آپ 2008-13کے دوران رکن صوبائی اسمبلی پنجاب رہے اور بطور پارلیمانی سیکرٹری برائے ماحول اور ایس اینڈ جی اے ڈی خدمات سرانجام دیں ۔2018 کے عام انتخابات میں مسلسل تیسری مرتبہ رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے ۔آپ کے والد مسلسل چار دفعہ 1985-88(پارلیمانی سیکرٹری برائے محکمہ مواصلات وتعمیرات )1988-90(وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی )1990-93(وزیر اعلیٰ کے مشیر )اور1993-95 کے دوران رکن پنجاب اسمبلی رہے اور آپ کے بھائی سردار محمد مسعود خان گادھی 1995-96اور 1997-99کے دوران رکن صوبائی اسمبلی پنجا ب (پارلیمانی سیکرٹری برائے اوقاف ،زکٰوة وعشر ) رہ چکے ہیں ۔

مستقل پتہ

  1. Chak No.184/GB, Tehsil & District Toba Tek Singh.
  2. House No. 928-E, Johar Town, Lahore.

رہائشی :  042-35175184 , موبائل :  0342-6565184 , موبائل :  0345-7575243

موجودہ پتہ

  1. House No. 928-E, Johar Town Lahore

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے / پارلیمانی سیکرٹری برائے ماحولیات اینڈ ایس اینڈ جی اے ڈی 2008-2013
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے / صوبائی وزیر 2013-2018

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
والد سردار محمد مراد خان صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1985-1988, 1988-1990, 1990-1993, 1993-1995
بھائی سردار محمد مسعود خان صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1995-1996, 1997-1999

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات