پروفائل

پرنٹ کریں

جناب خرم اعجاز

پی پی-136 (شیخوپورہ-II )

اسمبلی دور : 2018-اب تک(17ویں اسمبلی)

  • تعلیمی قابلیت
  • ایم ایس سی
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp.136@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • اعجاز احمد
  • تاریخ پیدائش
  • 10  ستمبر 1980ء
  • پیدائش کی جگہ
  • لاہور
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 15  اگست 2018ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب خرم اعجاز ولد اعجا زاحمد 10ستمبر 1980 کو لاہور میں پیدا ہوئے ۔آپ نے اپنی ابتدائی تعلیم لارنس کالج مری سے حاصل کی اور 2001 میں گورنمنٹ کالج لاہور سے گریجوایشن کی اور قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد سے 2004 میں بشریات میں ایم ایس سی کی ڈگری حاصل کی ۔آپ ایک کاروباری شخصیت اور زمیندار ہیں جو 2008-13اور 2013-18 کے دوران پنجاب اسمبلی کے رکن رہے اور 2018 کے عام انتخابات میں مسلسل تیسری مرتبہ پنجاب اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے اور بطور چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے مواصلات وتعمیرات فرائض سرانجام دے رہے ہیں ۔آپ نے 2010 میں دولت مشترکہ کی پارلیمانی ایسوسی ایشن کی جانب سے منعقدہ سیمینار میں شرکت کےلئے برطانیہ اور بلجیئم کے دورے کیے ۔ آپ نے 2011 میں اے سی وائی پی ایل کی جانب سے منعقدہ پاکستان فیلوشپ پروگرام میں شرکت کےلئے امریکہ کا بھی سفر کیا ۔ آپ کے والد گرامی بھی 1990-93 کے دوران پنجاب اسمبلی کے رکن رہے ۔

مستقل پتہ

  1. Chak No.34, P.O. Mannoabad, Tehsil Muridke, District Sheikhupura.
  2. Chattha House, P.O. Mannuabad, Tehsil Muridke, District Sheikhupura.

رہائشی :  042-37980915 , دفتر :  042-37981515 , موبائل :  0321-4427917

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2008-13
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے / چئیرمین قائمہ کمیٹی 2013-2018

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
ریاست ہائے متحدہ امریکہ To attend Pakistan Fellowship Programme arranged by ACYPL 2011
بیلجیم
برطانیہ To attend Seminar arranged by CPA 2010

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
والد اعجاز احمد، ایم پی اے صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1990-93

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات