پروفائل

پرنٹ کریں

جناب محمد اشرف رسول

پی پی-137 (شیخوپورہ-III )

اسمبلی دور : 2018-اب تک(17ویں اسمبلی)

  • تعلیمی قابلیت
  • ایم بی اے
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp.137@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • سید غلام رسول
  • تاریخ پیدائش
  • 07 اپریل 1965ء
  • پیدائش کی جگہ
  • لاھور
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 15  اگست 2018ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

پیرمحمد اشرف رسول ولد سید غلام رسول 7اپریل 1965 کو لاہور میں پیدا ہوئے ۔ آپ نے 1988 میں سڈنی (آسٹریلیا )سے ایم بی اے کی ڈگری حاصل کی ۔وہ 2000-01 کے دوران یونین کونسل نمبر 27 فیروز والا کے ناظم رہے اور بطور اپوزیشن لیڈر خدمات سرانجام دیتے رہے ۔آپ 2008-13 اور 2013-18 کے دوران صوبائی اسمبلی پنجاب کے رکن رہے اور بطور پارلیمانی سیکرٹری جنگلات ، ماہی پروری و جنگلی حیات خدمات سرانجام دیتے رہے ۔آپ 2018 کے عام انتخابات میں مسلسل تیسری مرتبہ پنجاب اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے ۔

مستقل پتہ

  1. Faisal Park, Imamia Colony, P.O. Ferozewala, District Sheikhupura

موبائل :  0321-8493721 , موبائل :  0300-4358332 , فیکس :  042-35847565

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
لوکل گورنمنٹ ناظم یونین کونسل نمبر 27 فیروز والہ 2000-01
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے / پارلیمانی سیکرٹری 2008-13
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2013-2018

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات