پروفائل

پرنٹ کریں

جناب سجاد حیدر ندیم

پی پی-143 (شیخوپورہ-X )

اسمبلی دور : 2018-اب تک(17ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: لوکل گورنمنٹ و کمیونٹی ڈویلپمنٹ
  • تعلیمی قابلیت
  • بی ایس سی (آنرز)
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp.143@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • چوھدری ظہور احمد
  • تاریخ پیدائش
  • 28 جون 1957ء
  • پیدائش کی جگہ
  • شیخوپورہ
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 15  اگست 2018ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب سجاد حیدر گجر ولد چودھری ظہور احمد 28جون 1957 کو شیخوپورہ میں پیدا ہوئے ۔ آپ نے 1984 میں زرعی یونیورسٹی فیصل آباد سے بی ایس سی (آنرز)کی ڈگری حاصل کی ۔آپ 2002-07 کے دوران پنجاب اسمبلی کے رکن رہے ۔ آپ ایک زمیندار اور کاروباری شخصیت ہیں جو 2018 کے عام انتخابات میں تیسری مرتبہ صوبائی اسمبلی پنجاب کے رکن منتخب ہوئے انہوں نے بطور پارلیمانی سیکرٹری برائے ہاؤسنگ ،اربن ڈویلپمنٹ اینڈ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ فرائض سرانجام دئیے۔

مستقل پتہ

  1. Muridkey P.O . Farooqabad, Tehsil & District: Sheikhupura

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2002-07

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات