پروفائل

پرنٹ کریں

جناب مجتبیٰ شجاع الرحمٰن

پی پی-147 ( لاھور-IV )

اسمبلی دور : 2018-اب تک(17ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی۔II
  • تعلیمی قابلیت
  • ایم پی اے
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp.147@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • میاں شجاع الرحمٰن
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • تاریخ پیدائش
  • 01  ستمبر 1967ء
  • پیدائش کی جگہ
  • لاھور
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 15  اگست 2018ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب مجتبٰی شجاع الرحمٰن ولد میاں شجاع الرحمٰن ستمبر1967 کو لاہور میں پیداہوئے ۔آپ نے1993 میں پنجاب یونیورسٹی لاہور سے ایم بی اے کی ڈگری حاصل کی ۔ آپ ایک کاروباری شخصیت ہیں جو 1998-99 کے دوران ایم سی ایل کے کونسلر 1999 میں ٹیکسیشن کمیٹی ایم سی ایل کے چیئرمین رہے اور(2001-02) میں ٹاؤن نائب ناظم راوی ٹاؤن سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ لاہور بھی رہے۔ 2002-07 کے دوران صوبائی اسمبلی پنجاب کے رکن رہے ۔ آپ 2008 کے انتخابات میں بلامقابلہ رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے ۔2008-13 کے دوران وزیر آبکاری و محصولات اضافی چارج محکمہ سکول ایجوکیشن ، خزانہ ، خواندگی و غیر رسمی بنیادی تعلیم اور ٹرانسپورٹ فرائض سرانجام دیتے رہے ۔ آپ 2013 کے عام انتخابات میں مسلسل تیسری بار صوبائی اسمبلی پنجاب کے رکن منتخب ہوئے اور بطور وزیر آبکاری ومحصولات اپنے فرائض سرانجام دیئے ۔آپ 2018 کے عام انتخابات میں مسلسل چوتھی بار صوبائی اسمبلی پنجاب کے رکن منتخب ہوئے ہیں۔ آپ 11 جون 2013 سے 29 مئی 2015 تک وزیر قانون و پارلیمانی امور بھی رہےآپ کے والد گرامی 1979-87 کے دوران لاہور کے لارڈ میئر اور 26 سال سے زائد عرصہ ایم سی ایل کے کونسلر رہے ۔

مستقل پتہ

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2002-2007
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2008-2013
صوبائی اسمبلی پنجاب Minister for Excise & Taxation, Higher Education, School Education, Literacy & Non-formal Basic Education, Transport, Finance 2008-2013
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے / صوبائی وزیر 2013-2018

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
والد میاں شجاع الرحمان، لارڈ میئر لاھور لوکل گورنمنٹ 1979-87

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات