پروفائل

پرنٹ کریں

جناب شہباز احمد

پی پی-148 ( لاھور-V )

اسمبلی دور : 2018-اب تک(17ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: ہاؤسنگ وشہری ترقی اور پبلک ہیلتھ انجینئر نگ
  • تعلیمی قابلیت
  • بی اے
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp.148@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • چوھدری محمد شریف
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • تاریخ پیدائش
  • 14 دسمبر 1973ء
  • پیدائش کی جگہ
  • لاھور
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 15  اگست 2018ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

چودھری شہباز احمد ولد چودھری محمد شریف 14 دسمبر 1973 کو لاہور میں پیدا ہوئے۔آپ نے پنجاب یونیورسٹی لاہور سے گریجوایشن کی ۔آپ 1998-99 کے دوران ایم سی ایل کے کونسلر اور 2000-05 کے دوران یونین کونسل نمبر 22 کے نائب ناظم اور 2005-08میں یونین کونسل نمبر 22 کے ناظم رہے ۔آپ ایک کاروباری شخصیت ہیں جو 2008-13 اور 2013-18 کے دوران صوبائی اسمبلی پنجاب کے رکن رہے اور 2018 کے عام انتخابات میں مسلسل تیسری بار پنجاب اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے ۔ آپ نے فلپائن ،تھائی لینڈ سعودی عرب اور جاپان کے دورے کیے ۔

مستقل پتہ

  1. H.No.320, Street No.42, Mohallah Karim Park, Chah Miran, Lahore.

رہائشی :  042-36822728 , موبائل :  0300-9428003

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
لوکل گورنمنٹ نائب ناظم یونین کونسل 2000-2005, 2005-2008
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2008-13
میونسپل کارپوریشن کونسلر لاھور 1998-99
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2013-2018

سیاسی کیریئر

سیاسی جماعت پوسٹ دور
پاکستان مسلم لیگ (نواز) ایڈیشنل جنرل سیکرٹری

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
جاپان
فلیپائن
سعودی عرب
تھائی لینڈ

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات