پروفائل

پرنٹ کریں

جناب مرغوب احمد

پی پی-149 ( لاھور-VI )

اسمبلی دور : 2018-اب تک(17ویں اسمبلی)

  • پارٹی
  • ای میل
  • pp.149@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • میاں عبدالرشید
  • تاریخ پیدائش
  • 01 جنوری 1959ء
  • پیدائش کی جگہ
  • لاھور
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 15  اگست 2018ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

میاں مرغوب احمد ولد میاں عبدالرشید یکم جنوری 1959 کو لاہور میں پیدا ہوئے ۔آپ کی تعلیمی استعداد گریجوایشن ہے ۔ آپ ایک کاروباری شخصیت ہیں جو 2008-13 کے دوران قومی اسمبلی اور 2013-18 کے دوران پنجاب اسمبلی کے رکن رہے اور 2018 کو منعقد ہونے والے عام انتخابات میں مسلسل دوسری دفعہ صوبائی اسمبلی پنجاب کے رکن منتخب ہوئے ۔آپ نے برطانیہ ، یورپ اور چین کے دورے کیے ۔

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
قومی اسمبلی پاکستان ایم این اے 2008-13
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2013-2018

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات