پروفائل

پرنٹ کریں

جناب بلال یاسین

پی پی-150 (لاھور-VII )

اسمبلی دور : 2018-اب تک(17ویں اسمبلی)

  • تعلیمی قابلیت
  • بی اے
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp.150@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • حاجی محمد یاسین
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • تاریخ پیدائش
  • 14 دسمبر 1970ء
  • پیدائش کی جگہ
  • لاھور
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 15  اگست 2018ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب بلال یسٰین ولد محمد یسٰین 14 نومبر 1970 کو لاہور میں پیدا ہوئے ۔آپ نے پنجاب یونیورسٹی لاہور سے 1990 میں گریجوایشن کی ۔آپ 1997-99 کے دوران وائس چیئرمین واسا لاہور فرائض سرانجام دیتے رہے ۔2002-07  اور 2013-18  کے دوران پنجاب اسمبلی کے رکن رہے ۔ 2008-13 کے دوران قومی اسمبلی کے رکن رہے ۔آپ ایک کاروباری شخصیت ہیں جو 2018 کے عام انتخابات میں تیسری مرتبہ صوبائی اسمبلی پنجاب کے رکن منتخب ہوئے اور بطور وزیر خوراک اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں ۔آپ نے امریکہ ، برطانیہ اور سعودی عرب کے دورے کیے ۔

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2002-2007
قومی اسمبلی پاکستان ایم این اے 2008-2013
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے / صوبائی وزیر 2013-2018

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
ریاست ہائے متحدہ امریکہ سرکاری دورہ 2010
سعودی عرب عمرہ 2010, 2012
برطانیہ سرکاری دورہ 2010

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات