پروفائل

پرنٹ کریں

میاں محمد اسلم اقبال

پی پی-151 ( لاھور-VIII )

اسمبلی دور : 2018-اب تک(17ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • وزیر: انڈسٹریز کامرس اینڈ انوسٹمنٹ
    رکن: اسپیشل کمیٹی نمبر۔3, اسپیشل کمیٹی نمبر۔5
  • تعلیمی قابلیت
  • ایم بی اے
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp.151@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • میاں محمد اقبال
  • تاریخ پیدائش
  • 20 اپریل 1969ء
  • پیدائش کی جگہ
  • لاہور
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 15  اگست 2018ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

میاں محمد اسلم اقبال ولد میاں محمد اقبال 20 اپریل 1969 کو لاہور میں پیدا ہوئے ۔ آپ نے قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد سے 1996 میں ایم بی اے کی ڈگری حاصل کی ۔ آپ ایک کاروباری شخصیت ہیں ۔ آپ 2001-02 کے دوران یونین کونسل نمبر 106 سمن آباد لاہور کے ناظم رہے ۔ آپ 2002-07 اور 2013-18 کے دوران صوبائی اسمبلی پنجاب کے رکن رہے اور2002 تا 2007 تک  بطور وزیر سیاحت اپنی خدمات سرانجام دیتے رہے ۔2018 کے عام انتخابات میں تیسری بار پنجاب اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے ۔

موجودہ پتہ

  1. 9-نیو منسٹر بلاک، پنجاب سول سیکریٹیریٹ، لاہور

دفتر :  042-99214766-7

مستقل پتہ

  1. مکان نمبر 11/5، فتیح شیر روڈ، نیو مزنگ، لاہور

موبائل :  0300-8471820

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
لوکل گورنمنٹ ناظم یونین کونسل نمبر 106 لاھور 2001-02
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے / وزیر برائے سیاحت 2002-07
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2013-2018

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات