پروفائل

پرنٹ کریں

خواجہ عمران نزیر

پی پی-153 ( لاھور-X )

اسمبلی دور : 2018-اب تک(17ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: اسپیشل ہیلتھ کئیر و میڈیکل ایجوکیشن
  • تعلیمی قابلیت
  • بی اے
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp.153@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • خواجہ نزیر احمد
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • تاریخ پیدائش
  • 18 نومبر 1974ء
  • پیدائش کی جگہ
  • لاھور
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 15  اگست 2018ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

خواجہ عمران نذیر ولد خواجہ نذیر احمد18نومبر 1974 کو لاہو ر میں پیدا ہوئے۔آپ نے 2005 میں پنجاب یونیورسٹی لاہور سے گریجوایشن کی ۔آپ ایک کاروباری شخصیت ہیں جو 2001-05 کے دوران جنرل کونسلر رہے اور 2008-13 اور 2013-18 کے دوران صوبائی اسمبلی پنجاب کے رکن رہے اور2018 کے عام انتخابات میں مسلسل تیسری بار پنجاب اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے آپ نے 2013-18 میں پارلیمانی سیکرٹری برائے صحت اپنے فرائض سرانجام دئیے ۔ آپ نے امریکہ ، برطانیہ ،چین ، بنکاک ،تھائی لینڈ ،متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے دورے کیے ۔

مستقل پتہ

  1. H. No.11, Haider Street, Haider Park Islam Pura Lahore

موبائل :  0321-8401895 , موبائل :  0300-8401895

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2008-2013
لوکل گورنمنٹ کونسلر 2001-2005
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے / پارلیمانی سیکرٹری برائے صحت 12-12-13 to 26-11-16
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے / پارلیمانی سیکرٹری 2013-2018

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
ریاست ہائے متحدہ امریکہ سرکاری دورہ 2006
چین کاروبار 2005
سعودی عرب عمرہ,حج 2004, 2005, 2006
تھائی لینڈ
متحدہ عرب امارات کاروبار 2006
برطانیہ سرکاری دورہ 2007

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات