پروفائل

پرنٹ کریں

چوہدری اختر علی

پی پی-154 ( لاھور-XI )

اسمبلی دور : 2018-اب تک(17ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: اعلی تعلیم
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp.154@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • چوھدری رحمت علی
  • تاریخ پیدائش
  • 01 جنوری 1953ء
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 15  اگست 2018ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

باؤ اختر علی ولد چودھری رحمت علی یکم جنوری 1953 کو پیدا ہوئے ۔آپ 1998-99 کے دوران ایم سی ایل کے کونسلر اور 1988-93 کے دوران ڈسٹرکٹ ممبر زکوة وعشر اور 2013-18 تک ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب بھی رہے ۔آپ 2018 کے عام انتخابات میں مسلسل دوسری دفعہ صوبائی اسمبلی پنجاب کے رکن منتخب ہوئے ۔ آپ نے سعودی عرب اور ریاستہائے متحدہ امریکہ کا دورہ کیا ۔

مستقل پتہ

  1. H.No.148, Street No.46, Chah Miran, Bilal Park Road, Lahore.

موبائل :  0300-4282391

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
میونسپل کارپوریشن کونسلر لاھور 1998-99
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2013-2018

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
ریاست ہائے متحدہ امریکہ
سعودی عرب

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات