پروفائل

پرنٹ کریں

خواجہ سلمان رفیق

پی پی-157 (لاھور-XIV )

اسمبلی دور : 2018-اب تک(17ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی۔II,  استحقاقات کمیٹی, اسپیشل کمیٹی نمبر۔6
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp.157@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • خواجہ محمد رفیق
  • تاریخ پیدائش
  • 16 فروری 1965ء
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 15  اگست 2018ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

خواجہ سلمان رفیق ولد خواجہ محمد رفیق 16 فروری 1965کو پیدا ہوئے ۔ آپ 2008-13 اور 2013-18 کے دوران صوبائی اسمبلی پنجاب کے رکن رہے اور وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی برائے امور صحت  اور مشیر برائے امور صحت وزیراعلیٰ پنجاب فرائض سرانجام دیتے رہے۔ آپ 2018 کو منعقد ہونے والے عام انتخابات میں تیسری مرتبہ پنجاب اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے ۔ ان کے بھائی خواجہ سعد رفیق 1997-99 کے دوران پنجاب اسمبلی کے رکن رہے ۔2002-07 اور 2013-18 کے دوران قومی اسمبلی کے رکن رہے اور اب بھی موجودہ ایم این اے ہیں ۔ ان کی والدہ محترمہ بھی 1985-88 کے دوران پنجاب اسمبلی کی رکن رہیں ۔ ان کی بھاوج محترمہ غزالہ سعد رفیق بھی 2008-13 کے دوران پنجاب اسمبلی کی رکن رہیں ۔

مستقل پتہ

  1. H.No.D-3311, Chowk Bukhari Sooter Mandi, Lohari Gate, Lahore.

رہائشی :  042-99212429 , موبائل :  0300-8188692

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے / سپیشل اسسٹنٹ برائے وزیر اعلی 2008-13
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے / مشیر برائے وزیر اعلی 2013-2018

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
بھائی خواجہ سعد رفیق، ایم پی اے صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1997-99
بھائی خواجہ سعد رفیق، ایم این اے قومی اسمبلی پاکستان 2002-07, 2008-13
سالی غزالہ سعد رفیق، ایم پی اے صوبا ئی اسمبلی پنجاب 2008-13

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات