پروفائل

پرنٹ کریں

میاں محمود الرشید

پی پی-160 (لاھور-XVII )

اسمبلی دور : 2018-اب تک(17ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • وزیر: ھاؤسنگ, اربن ڈیویلپمنٹ اینڈ پبلک ھیلتھ انجیئنرنگ
  • تعلیمی قابلیت
  • ایم اے
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp.160@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • میاں محمد رشید
  • تاریخ پیدائش
  • 21 اپریل 1954ء
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 15  اگست 2018ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

میاں محمود الرشید ولد میاں محمد رشید 21 اپریل 1954 کو لاہور میں پیدا ہوئے ۔آپ نے 1975 میں بی اے (آنرز) اور 1978 میں ایم اے (اکنامکس ) کی ڈگری پنجاب یونیورسٹی لاہور سے حاصل کی ۔ آپ ایک کاروباری شخصیت ہیں جو 1983-91 کے دوران دومرتبہ لاہور میٹروپولیٹن کے ناظم رہےاور 1988-90 ،1990-93، 2013-18 کے دوران رکن صوبائی اسمبلی پنجاب رہے ۔آپ 2018 کے جنرل الیکشن میں چوتھی مرتبہ صوبائی اسمبلی پنجاب کے رکن منتخب ہوئے اور بطور قائد حزب اختلاف اور چیئرمین پبلک اکاؤنٹ کمیٹی ۔i فرائض سرانجام دے رہے ہیں ۔آپ یوایس اے ، یوکے ،سوئٹزرلینڈ اور سعودی عرب کا سفر کرچکےہیں ۔

مستقل پتہ

  1. اے-39، رچنا بلاک، علامہ اقبال ٹاؤن، لاہور

موبائل :  0300-8477688

موجودہ پتہ

  1. 113-نیو منسٹر بلاک، پنجاب سول سیکریٹیریٹ، لاہور

دفتر :  042-9210490, 99212321

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 1988-90, 1990-93

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
ریاست ہائے متحدہ امریکہ
سعودی عرب
سویٹزر لینڈ
برطانیہ

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات