پروفائل

پرنٹ کریں

جناب محمد یاسین عامر

پی پی-162 ( لاھور-XIX )

اسمبلی دور : 2018-اب تک(17ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: داخلہ, Public Prosecution
  • تعلیمی قابلیت
  • ایل ایل بی
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp.162@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • چوھدری خدا بخش
  • تاریخ پیدائش
  • 06  ستمبر 1965ء
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 15  اگست 2018ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب محمد یسٰین سوہل ولد چودھری خدابخش 6ستمبر 1965 کو وہاڑی میں پیدا ہوئے ۔ آپ نے پنجاب یونیورسٹی لاہور سے ایل ایل بی کی ڈگری حاصل کی ۔ آپ ایک ایڈووکیٹ ہیں جو 2004-2009 کے دوران پنجاب بار کونسل کے ممبررہے ۔ آپ 2008-13 اور 2013-18 کے د وران صوبائی اسمبلی پنجاب کے رکن رہے اور 2018 کے عام انتخابات میں مسلسل تیسری بار پنجاب اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے ۔

مستقل پتہ

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2008-13
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2013-2018

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات