پروفائل

پرنٹ کریں

جناب رمضان صدیق

پی پی-166 ( لاھور-XXIII )

اسمبلی دور : 2018-اب تک(17ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: لوکل گورنمنٹ و کمیونٹی ڈویلپمنٹ
  • تعلیمی قابلیت
  • بی اے
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp.166@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • محمد شفیق
  • تاریخ پیدائش
  • 02 جون 1976ء
  • پیدائش کی جگہ
  • لاھور
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 15  اگست 2018ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب رمضان صدیق بھٹی ولد محمد صدیق2 جون 1976 کو لاہور میں پیدا ہوئے ۔ آپ نے 1995 میں ایف ۔سی کالج لاہور سے گریجوایشن کی ۔ آپ ایک کاروباری شخصیت ہیں جو 2008-13 اور 2013-18 کے دوران صوبائی اسمبلی پنجاب کے رکن رہے ۔ آپ 2018 کے عام انتخابات میں مسلسل تیسری بار صوبائی اسمبلی پنجاب کے رکن منتخب ہوئے۔ آپ نے 2013 تا 2018 تک بطور پارلیمانی سیکرٹری لوکل گورنمنٹ و کمیونٹی ڈویلپمنٹ فرائض سرانجام دیئے-

مستقل پتہ

  1. Caltex Petrol Pump, Chungi Amarsidho Opp. Wapda Grid Station, Sports Complex, Lahore.

موبائل :  0300-8488511

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2008-2013
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2013-2018

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات