پروفائل

پرنٹ کریں

ملک احمد سعید خان

پی پی-175 (قصور-II )

اسمبلی دور : 2018-اب تک(17ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: قانون, Public Prosecution
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp.175@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • محمد حنیف خان
  • تاریخ پیدائش
  • 23 مارچ 1975ء
  • پیدائش کی جگہ
  • قصور
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 15  اگست 2018ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

ملک احمد سعید خان ولد محمد حنیف خان 23 مارچ 1975 کو قصور میں پیدا ہوئے ۔ آپ نے 2000 میں پنجاب یونیورسٹی لاہور سے ایل ایل بی کی ڈگری حاصل کی ۔ آپ ایک زمیندار ہیں جو2002-07 اور 2013-18 کے دوران بطور رکن صوبائی اسمبلی پنجاب رہے اور بطور پارلیمانی سیکرٹری برائے اشتمال بھی خدمات سرانجام دیتے رہے ۔ آپ 2018  کے عام انتخابات میں مسلسل تیسری  مرتبہ پنجاب اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے ۔آپ کے چچا حاجی سردار خان مسلسل تین ادوار 1985-93 کے دوران صوبائی اسمبلی پنجاب کے رکن رہے ۔آپ کے دوسرے چچا ملک رشیداحمد خان 1997-99 کے دوران پنجاب اسمبلی کے رکن رہے اور بطور پارلیمانی سیکرٹری سوشل ویلفئیر بھی خدمات سرانجام دیں ۔ آپ 2012-13 کے دوران ممبر قومی اسمبلی رہے اور اب بھی موجودہ رکن قومی اسمبلی ہیں اورآپ کے کزن ملک محمد احمد بھی 2002-07  اور 2013-18کے دوران پنجاب اسمبلی کے رکن رہے اور 2002-07  میں بطور پارلیمانی سیکرٹری برائے پارلیمانی امور خدمات سرانجام دیتے رہے اور اب بھی موجودہ رکن صوبائی اسمبلی ہیں ۔

مستقل پتہ

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2002-2007
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2013-2018

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
سعودی عرب عمرہ 2011

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
انکل حاجی سردار خان, ایم پی اے صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1985-1988, 1988-1990, 1990-1993
انکل ملک رشید احمد خان, ایم این اے قومی اسمبلی پاکستان 2012-2013, 2013- تا وقت
والد ملک رشید احمد خان, ایم پی اے صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1997-1999
انکل ملک رشید احمد خان, تحصیل ناظم قصور تحصیل ناظم, شکرگڑھ 2001-2005
کزن ملک محمد احمد خان, ایم پی اے صوبا ئی اسمبلی پنجاب 2002-2007
کزن ملک محمد احمد خان, ایم پی اے صوبا ئی اسمبلی پنجاب 2013 - تا وقت

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات