پروفائل

پرنٹ کریں

ملک محمد احمد خان

پی پی-176 (قصور-III )

اسمبلی دور : 2018-اب تک(17ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: اسپیشل کمیٹی نمبر۔3, پبلک اکاؤنٹس کمیٹی۔II
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp.176@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • ملک محمد علی خان
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 15  اگست 2018ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

ملک محمد احمد خان ولد ملک محمد علی خان 29 نومبر 1971 کو قصور میں پیدا ہوئے ۔ آپ نے بیکنگھم یونیورسٹی سے 1998 میں ایل ایل بی (آنرز)کی ڈگری حاصل کی ۔ آپ وکالت کے پیشہ سے منسلک ہیں ۔جو2002-07 اور 2013-18کے دوران صوبائی اسمبلی پنجاب کے رکن رہے ۔ آپ 2002 سے 2007 تک بطور پارلیمانی سیکرٹری برائے پارلیمانی امور فرائض سرانجام دیتے رہے ۔ آپ 2013 کے عام انتخابات میں تیسری مرتبہ پنجاب اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے ۔ آپ کے والد گرامی بھی 1972-77 کے دوران پنجاب اسمبلی کے رکن ؛ 1985-94 کے دوران سینیٹر اور1986-88 کے دوران ڈپٹی چئیرمین سینٹ خدمات سرانجام دیتے رہے ۔

مستقل پتہ

  1. Khai Hithar P.O. Same Tehsil & District Kasur

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات